تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُہْدے سے باہَر آنا" کے متعقلہ نتائج

عُہْدے سے باہَر آنا

کسی کام کی ذمہ داری کو پورا کرکے اس سے سبکدوش ہونا ، کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا.

عُہْدے سے بَر آنا

کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا ، کسی کام میں کامیابی حاصل کرنا ، کسی بات کا پورا کرنا.

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

آپے سے باہَر آنا

نہایت خوش ہونا

مَیان سے باہَر آنا

تلوار کا غلاف سے نکل آنا ، تلوار کھنچنا ؛ مارنے مرنے کے لیے تیار ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عُہْدے سے باہَر آنا کے معانیدیکھیے

عُہْدے سے باہَر آنا

'ohde se baahar aanaa'ओहदे से बाहर आना

محاورہ

عُہْدے سے باہَر آنا کے اردو معانی

  • کسی کام کی ذمہ داری کو پورا کرکے اس سے سبکدوش ہونا ، کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا.

'ओहदे से बाहर आना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम की ज़िम्मेदारी को पूरा करके इस से सबकदोश होना, किसी फ़र्ज़ से सुबकदोशी हासिल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُہْدے سے باہَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُہْدے سے باہَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words