تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونہہ" کے متعقلہ نتائج

اُونہہ

کسی بات سے استغنا بے پروائی یا نفرت وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے، مترادف : بلاسے، بہت چھوٹی سی بات ہے، (اس کی) کیْا پروا ہے، وغیرہ

ہُونہاں

رک : ہوں ہاں نیز ہوہا

اُونہاں

ان سے

ہُونہاہَٹ

ہوں ہاں ہونے کی کیفیت ؛ آواز جو واضح نہ ہو اور ہوں ہاں سی محسوس ہو ، غیر واضح الفاظ یا باتیں ؛ شور ، غل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونہہ کے معانیدیکھیے

اُونہہ

u.nhउँह

وزن : 2

اُونہہ کے اردو معانی

  • کسی بات سے استغنا بے پروائی یا نفرت وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے، مترادف : بلاسے، بہت چھوٹی سی بات ہے، (اس کی) کیْا پروا ہے، وغیرہ
  • کسی قول یا فعل سے اُکتاہٹ ظاہر کرنے کے لیے، مترادف : چھوڑو، چلو بس رہنے دو، جی اکتا گیا، جیسے : اونْہہ کب تک یہ داستان سناتے رہو گے
  • کراہنے کی آواز جو تکلیف میں بیساختہ مُن٘ھ سے نکلتلی ہے (عموماً تکرار کے ساتھ)، جیسے : وہ بیچارہ کئی گھنٹے سے بخار میں پڑا اونْہہ اونْہہ کررہا ہے

English meaning of u.nh

  • exclamation for rejection/dislike

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونہہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونہہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words