(کوئی بات) چرچا ہوتے ہی عوام میں پھیل گئی ، رفتہ رفتہ کہاں سے کہاں جا پہنچی.
اُڑی اُڑی طاق پَر بَیٹھی
(of news or rumour) spread, circulated
ایڑا
بندوق کے کندے کا پندا یا تھاپ.
آڑا
ٹیڑھا، ترچھا، ادیب، سیدھے رخ كے خلاف
آڑے
آڑا (رک) کی مغحیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل
آڑُو
ایک درخت كا پھل جو امرود كی طرح كا یا چكئی نما ہوتا ہے اور جس كی كھال پر ہلكے ہلكے روئیں ہوتے ہیں
آڑی
آڑا جس كی یہ تانیث ہے، ٹیڑھی، ترچھی
ایڑی
پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں
آدا
گیلی ادرک، ادرک جو خشک نہ ہو
اُڑا آنا
بہت جلد آنا، تیز روی سے آنا
اُڑا جانا
تیزتیزجانا، اڑتے ہوئے جانا
آدِ
پہلا، اول، آغاز
اُڑا لینا
steal, take away secretly, pilfer
اُڑا مارْنا
مدہوش کرنا، بد مست بنانا
اُڑی مارنا
چھلانگ مارنا، جست لگانا
اُڑی سَٹْنا
چھلانگ مارنا ، جست لگانا.
اُڑی میلنا
چھلانگ مارنا، جست لگانا
اُڑا پِھرنا
نچلا نہ بیٹھنا، پھرتے رہنا، جلد جلد یا عالم پرواز میں گشت کرنا
اُڑا لے جانا
sweep away, snatch
اَعْدا
مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں
آنڑی
قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا
اُدُو
(لفظاً طلوع ، (مراداً) سورج کا طلوع.
اوڈُو
(موسیقی) وہ راگ جو پانچ سروں سے ترتیب دیا جائے
اِدَے
مترادف : یہ دیکھو.
اِیْدا
وہ جاگیر جو والی ریاست کے بھائی یا قراہت داروں کی گزر اوقات کے لیے امداد کے طور پر دی جائے.
idea
تَصَوُّر
Tags for ode
English meaning of ode , ode meaning in english, ode translation and definition in English.
ode का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔