nauseous کے لیے اردو الفاظ
nauseous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
nisus کوشش؛ سعی؛ جدوجہد؛ جبّلی خواہش؛ ہیجان
نُصُوص نص کی جمع، دلیلیں، قطعی دلائل، واضح براہین
نِسائی حِس عورتوں کے محسوس کرنے کی خاص حس ، وہ حس جو عورتوں سے مخصو ص ہے ۔
noises off ڈرامے کے دوران تماشائیوں کو اسٹیج کے باہر سے سنائی دینے والی آوازیں ۔.
نَشَّہ قُوَّت طاقت کا نشہ ، زور آوری کا گھمنڈ ۔
نُصُوصِ شَرعِیَّہ (فقہ) نصوص جو ازروئے شرع واضح ہوں ، قطعی دلائل و براہین ِشرعیہ۔
نَشَّہ زار بہت نشے کی جگہ ، خمارستان ۔
نَشَّہ ریز نشہ بکھیرنے والا ، مخمور کر دینے والا ۔
نَشَّہ دَولَت دولت کا غرور ، امارت پر ناز ۔
نَشَّہ وَشَہ (حقارتاً) نشہ ، نشہ آور شے ۔
نَشَّہ خیز نشہ پیدا کرنے والا ، نشہ آور ۔
نَشَّہ آفرِیں مدہوش کرنے والا ، نشہ پیدا کرنے والا ، مست کرنے والا ۔
نَشَّہ بازی نشے باز ہونا ، نشے کی عادت یا لت ؛ بہت نشہ کرنا ۔
نَشَّہ دو آتِشَہ ہونا نشہ دوبالا ہونا ، نشے کا تیزی پر ہونا ؛ پُرتاثیر ہونا۔
نَشَّہ نَخوَت مراد : غرور ، گھمنڈ ، تکبر ؛ خود بینی ۔
نُصُوصِ قُرآن رک : نص قرآن جس کی یہ جمع ہے۔
نَشَّہ گُوں نشہ لانے والا ، نشیلا ، خمار آلود ۔
نشے نشہ کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل
نَصِّ ناطِق ۔(ف) مونث۔ قطعی حکم۔ ایسا کلام جس میں شب نہ ہو۔؎
نَشَّۂ جَوانی جوانی کی سرمستی، جوانی کی اُمنگ، جوش جوانی
نَشَّہ شَباب جوانی کا غرور ، جوانی پر ناز ۔
نُصُوصِ صَرِیح (فقہ) نصوص جو واضح اور صریح ہوں ؛ ازروئے شرع واضح اور صاف دلائل ، صریح نصوص۔
نَشَّہَ بَندی ترک نشہ، نشہ چھوڑنا، شراب نوشی اور شراب فروشی پر پابندی
نَشَّۂ عَیش ہَرَن ہونا گھمنڈ ختم ہونا ، غرور جاتے رہنا نیز عیش و عشرت کا جاتے رہنا ۔
نَشَّہ پانی پینے یا کھانے کی نشہ آور چیزوں کا استعمال، نشے کی چیز کھانا پینا (عام طور پر بھنگ کے لیے مستعمل)
نَشَّہ بَخش نشہ دینے والا ، سرور انگیز ، نشیلا ۔
نَصُّ الکِتاب (فقہ) صاف الفاظ میں بیان کیے گئے امور، قرآن کا واضح حکم
نُصُوصِ قُرآنی رک : نص قرآنی جس کی یہ جمع ہے۔
نَشَّہ بَھڑَکنا نشہ آنا ، نشہ چڑھنا ، نشے میں زیادتی ہونا
نَشَّہ چَڑھا ہونا نشہ طاری ہونا ، نشے میں ہونا ، خمار یا سرور ہونا
نَشَّۂ صَہْبا शराब का नशा । नस (स्स] (نص) अ. स्त्री-कुरान की वे सूक्तियाँ जिनका अर्थ स्पष्ट है, ऐसी बात जिसमें कोई सन्देह न हो, ऐसी बात जिसका पालन आवश्यक हो।
نَشاسْتائی نشاستہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ طاقت ور ، قوت دہ ، نشاستہ دار ۔
نَشَّہ دو بالا ہونا نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔
نَشَّہ چھا جانا نشہ چڑھنا ، نشہ طاری ہونا ، نشے کی کیفیت طاری ہونا ، مست ہو جانا
نَشَّہ پَیدا ہونا نشے کی چیز استعمال کرنے سے نشے کی کیفیت ظاہر ہونا ، نشہ آنا(
نَشَّہ بودا ہونا ۔ایسا نشہ ہونا ۔ جس میں جرأت اور ہمت جاتی رہے۔؎
نَشَّہ تیز ہونا نشہ زیادہ ہونا ، سرور و مستی میں اضافہ ہونا ؛ شراب وغیرہ کا زیادہ پُر اثر ہونا ۔
نَشَّہ سَوار ہونا ُدھن لگ جانا ، غیر معمولی دلچسپی ہو جانا ۔
نِشَسْتِ اَلفاظ الفاظ کا انتخاب اور ان کا موزوں استعمال
نَصِ شَرعی (فقہ) شرع کی رو سے واضح احکام یا امر۔
نِشَسْت گاہ دیوان خانہ، اجلاس کرنے کی جگہ یا مقام، جس چیز پر بیٹھا جائے، بیٹھنے کی جگہ
نَشَّہِ شُجاعَت بہادری کا نشہ ؛ مراداَ : دلیری ، بہادری ۔
nissen hut نالی دار جستی چھت کی سُرنگ نما جھو نپڑی جس کا فرش سیمنٹ کا ہو تا ہے ( ایک بر طانوی انجینئرنیسن کے نام پر جس نے اس کو پہلی بار بنا یا تھا).
نِشَسْت مَع (کاشتکاری) تصفیہ لگان مزارع کے ساتھ
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for nauseous
English meaning of nauseous , nauseous meaning in english, nauseous translation and definition in English.
nauseous का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi