تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُصُوص" کے متعقلہ نتائج

نُصُوص

نص کی جمع، دلیلیں، قطعی دلائل، واضح براہین

نُصُوصِ صَرِیحَہ

(فقہ) نصوص جو واضح اور صریح ہوں ؛ ازروئے شرع واضح اور صاف دلائل ، صریح نصوص۔

نُصُوصِ شَرعِیَّہ

(فقہ) نصوص جو ازروئے شرع واضح ہوں ، قطعی دلائل و براہین ِشرعیہ۔

نُصُوصِ قَطعِیَّہ

رک : نصوص صریح۔

نُصُوصِ دِینِیَّہ

رک : نصوص ِشرعیہ ۔

نُصُوصِ تَشرِیعی

رک : نصوص ِشرعیہ۔

نُصُوصِ کِتاب

(فقہ) قرآن کی ُرو سے ثابت واضح احکام ، وہ نصوص جو کتاب الٰہی یعنی قرآن سے واضح ہوں۔

نُصُوصِ صَرِیح

(فقہ) نصوص جو واضح اور صریح ہوں ؛ ازروئے شرع واضح اور صاف دلائل ، صریح نصوص۔

نُصُوصِ قُرآن

رک : نص قرآن جس کی یہ جمع ہے۔

نُصُوصِ قُرآنی

رک : نص قرآنی جس کی یہ جمع ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُصُوص کے معانیدیکھیے

نُصُوص

nusuusनुसूस

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: نَصَّ

  • Roman
  • Urdu

نُصُوص کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • نص کی جمع، دلیلیں، قطعی دلائل، واضح براہین
  • قرآن مجید کی وہ آیات جن کے معنی صاف اور کھلے ہوں

Urdu meaning of nusuus

  • Roman
  • Urdu

  • nas kii jamaa, daliilen, qati.i dalaayal, vaazih baraahiin
  • quraan majiid kii vo aayaat jin ke maanii saaf khule huu.n

English meaning of nusuus

Noun, Feminine, Plural

  • clear proofs, fair evidence
  • the verses of the Qur'an whose meanings are clear and open and easy to understand

नुसूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • स्पष्ट प्रमाण, साफ़ साफ़ खुली दलील, उचित सबूत
  • कु़रान के वह छंद जिनके अर्थ स्पष्ट, साफ़, खुले और समझने में आसान हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُصُوص

نص کی جمع، دلیلیں، قطعی دلائل، واضح براہین

نُصُوصِ صَرِیحَہ

(فقہ) نصوص جو واضح اور صریح ہوں ؛ ازروئے شرع واضح اور صاف دلائل ، صریح نصوص۔

نُصُوصِ شَرعِیَّہ

(فقہ) نصوص جو ازروئے شرع واضح ہوں ، قطعی دلائل و براہین ِشرعیہ۔

نُصُوصِ قَطعِیَّہ

رک : نصوص صریح۔

نُصُوصِ دِینِیَّہ

رک : نصوص ِشرعیہ ۔

نُصُوصِ تَشرِیعی

رک : نصوص ِشرعیہ۔

نُصُوصِ کِتاب

(فقہ) قرآن کی ُرو سے ثابت واضح احکام ، وہ نصوص جو کتاب الٰہی یعنی قرآن سے واضح ہوں۔

نُصُوصِ صَرِیح

(فقہ) نصوص جو واضح اور صریح ہوں ؛ ازروئے شرع واضح اور صاف دلائل ، صریح نصوص۔

نُصُوصِ قُرآن

رک : نص قرآن جس کی یہ جمع ہے۔

نُصُوصِ قُرآنی

رک : نص قرآنی جس کی یہ جمع ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُصُوص)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُصُوص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone