تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشَّہ دو بالا ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَشَّہ دو بالا ہونا

نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔

رُتْبَہ دو بالا ہونا

اعزاز دوچند ہونا ، منزلت میں دُونا اضافہ ہونا .

نَشَّہ دو آتِشَہ ہونا

نشہ دوبالا ہونا ، نشے کا تیزی پر ہونا ؛ پُرتاثیر ہونا۔

جِگَر تَہ و بالا ہونا

کلیجا الٹ پلٹ ہونا، سخت صدمہ ہونا

دو دو کَلی ہونا

(کبوتر بازی) ناتجربہ کار ہونا .

نَشَّہ گہرا ہونا

رک : نشہ تیز ہونا ، نشہ بڑھنا ، سرور یا خمار میں اضافہ ہونا ۔

نَشَّہ پُورا ہونا

خمار ہونا ، نشے سے تسکین ملنا ۔

نَشَّہ کَم ہونا

نشے کا اثر کم ہونا ، نشے کا زور گھٹنا

نَشَّہ ہَلکا ہونا

مستی اور خمار میں کمی آجانا ، آنکھوں کی چمک جاتی رہنا ۔

نَشَّہ طاری ہونا

نشہ چھا جانا ، مستی چڑھنا ۔

دِل تَہ و بالا ہونا

دل اُوپر تلے ہونا ، بے قرار ہونا.

صَف تَہ و بالا ہونا

صف کا منتشر ہونا.

مَحْفِل تَہ و بالا ہونا

رک : محفل برہم ہونا

زَمانَہ تَہہ و بالا ہونا

دُنیا اُلٹ پُلَٹ ہونا ، زمانہ زیر و زبر ہونا ، انقلابِ عظیم ہونا

بات بالا ہونا

بات بالا کرنا (رک) کا لازم .

بول بالا ہونا

عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا

نام بالا ہونا

رک : نام اُو نچا ہونا ۔

دو گُھٹی ہونا

کسی جلسے میں لوگوں کے درمیان حقّے کا دور چلنا .

نَشَّہ بودا ہونا

۔ایسا نشہ ہونا ۔ جس میں جرأت اور ہمت جاتی رہے۔؎

نَشَّہ پَیدا ہونا

نشے کی چیز استعمال کرنے سے نشے کی کیفیت ظاہر ہونا ، نشہ آنا(

نَشَّہ جَوان ہونا

۔نشہ کا تیزی پرآنا۔؎

نَشَّہ سَوار ہونا

ُدھن لگ جانا ، غیر معمولی دلچسپی ہو جانا ۔

نَشَّہ تیز ہونا

نشہ زیادہ ہونا ، سرور و مستی میں اضافہ ہونا ؛ شراب وغیرہ کا زیادہ پُر اثر ہونا ۔

گِیارَہ دو تیرَہ ہونا

بھاگ جانا، رفو چکر ہو جانا، نو دو گیارہ ہونا

دو جُوق ہونا

مِل جانا ؛ (عموماً) مِل کر سازش کرنا ، جماعت یا گروہ قائم کرنا .

دو زانُو ہونا

گھٹنوں کے بل بیٹھنا .

بالا تَن٘گ

گھوڑے پر چار جامہ کے اوپر کسا ہوا ایک زائد تنگ جو چار جامے کو گھوڑے کی کمر پر زیادہ مضوط کر دیتا ہے

بالا خانَہ

مکان کی اوپر کی منزل، کوٹھا، اوپر کا کمرہ

سَہِی بالا

لمبے قد والا، کنایۃً: محبوب، حسین، دلربا

شَہ بالا

دولھا کا ہم قامت اور ہم عمر قریبی رشتہ دار جسے دولھا کی طرح سجا کر دولھا کے ساتھ گھوڑے یا اسٹیج پر بٹھا دیتے ہیں، لیکن جدید عہد میں بچوں کو فوقیت دی جاتی ہے

بَچَّہ بالا

بچہ ، اولاد .

رَن٘گ بالا

چمکدار ، چمکیلا (گلاب)

مَذکُورَۂ بالا

جس کا ذکر اوپر (کی عبارت میں) آ چکا ہو، اوپر ذکر کیا ہوا

مَنقُولَہ بالا

اُوپر نقل کیا ہوا ، مندرجہء بالا ، جس کا ذکر اوپر یعنی پہلے کیا گیا ہو ، جس کا بیان پہلے کیا گیا ہو ۔

مُنْدرجَہْ بالا

اوپر لکھا ہوا، (مجازاً) اوپر بیان کردہ، متذکرہ بالا

دو دِل ایک ہونا

باہم محبت ہونا ؛ دو دلوں کا ایک ہونا .

دو دو چون٘چیں ہونا

(بٹیر بازی) دو بٹیروں یا کسی دو پرندوں میں ہلکی سی جھڑپ ہونا .

ہَسْتیِ بالا

سب سے اونچی ذات ؛ (کنایتہ) اﷲ تعالیٰ ۔

مَرتَبَہ دو چَند ہونا

مرتبہ دوبالا ہونا ، منزل دونی ہونا ، رتبہ دونا ہونا ۔

نَو دو گِیارَہ ہونا

دیکھتے ہی دیکھتے بھاگ جانا ، چلتا ہونا ، فرار ہوجانا ۔

تَہ و بالا

۱. الٹ پلٹ، زیر و زبر.

بالا کَسْری صَوتِیَہ

وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا جائے اور معنی بھی بدل جائیں

بول بالا رَہْنا

عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا، (بیشتر بطور دعا مستعمل ہے)

بات بالا رَہْنا

رک : بات اون٘چی ہونا .

مُفَصَّلَہ بالا

جس کی تفصیل اوپر لکھی ہوئی ہے جن کی تفصیلات اوپر گزریں ۔

عالَمِ بالا

اس کائنات سے پرے روحوں اور فرحوشتوں کا جہان، عقبیٰ (عالمِ سفلی یا زیریں کے مقابلے میں)

دو دو پانی ہونا

مختصر جنگ یا مقابلہ و مباحثہ ہونا ، جھڑپ ہونا .

مَرقُومَۂ بالا

اوپر لکھا ہوا، جو اوپر ذکر کیا جا چکا ہو

دو پایَہ سے چوپایَہ ہونا

بیاہ یا شادی ہونا

دِل دو نِیم ہونا

دل ٹوٹنا، تکلیف ہونا، رنج ہونا، صدمہ پہن٘چنا

زیر و بالا ہونا

نِیچے اُوپر ہونا، تہ و بالا ہونا، تلپٹ ہونا

مُحَوَّلَۂ بالا

وہ جس کا حوالہ اوپر دیا گیا ہے، جس کا ذکر اوپر کیا گیا

چَشْم دو چار ہونا

سامنا ہونا، ملاقات ہونا

نِگاہیں دو چار ہونا

آنکھوں سے آنکھیں ملنا ، نظریں ملنا ۔

دو ٹُکْڑے ہونا

دو حصّے ہونا ، کسی شے کا کٹ کر یا ٹُوٹ کر دو حصّوں میں بٹ جانا .

مُتَذَکِّرَۂ بالا

جو پہلے بیان کیا جا چکا ہے، جس کا ذکر اوپر کیا گیا ہے، مذکورہ بالا، مرقومہ بالا

مُنْدَرِجَۂ بالا

نَشَّہ چَڑھا ہونا

نشہ طاری ہونا ، نشے میں ہونا ، خمار یا سرور ہونا

تَہ و بالا کرنا

دُو بَدُو ہونا

آمنے سامنے ہونا ، مقابل ہونا ، حجت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَّہ دو بالا ہونا کے معانیدیکھیے

نَشَّہ دو بالا ہونا

nashsha do-baalaa honaaनश्शा दो-बाला होना

محاورہ

نَشَّہ دو بالا ہونا کے اردو معانی

 

  • نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشَّہ دو بالا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشَّہ دو بالا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔