تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشَّہ وَشَہ" کے متعقلہ نتائج

نَشَّہ وَشَہ

(حقارتاً) نشہ ، نشہ آور شے ۔

نَشَّہ خور

نشہ باز، نشے میں دھت

نَشَّہ بَخش

نشہ دینے والا ، سرور انگیز ، نشیلا ۔

نَشَّہ اُبَھرنا

ان کی بوجھل عقابی آنکھوں میں ایذا رسانی کی لذت کا نشہ اُبھر آیا ۔

نَشَّہ پانی

پینے یا کھانے کی نشہ آور چیزوں کا استعمال ، نشے کی چیز کھانا پینا (عام طور پر بھنگ کے لیے مستعمل)

نَشَّہ چَمَکْنا

نشہ تیز ہونا ، نشہ پوری طرح چڑھنا ۔

نَشَّہ شَباب

جوانی کا غرور ، جوانی پر ناز ۔

نَشَّہ بَھرنا

مدہوش کرنا ، مستی پیدا کرنا ، خمار آلود کرنا ۔

نَشَّہ دَولَت

دولت کا غرور ، امارت پر ناز ۔

نَشَّہ بَخْشی

نشہ بخش کا کام ؛ نشہ دینا ، سرور انگیزی ، بدمستی ۔

نَشَّہ نَخوَت

مراد : غرور ، گھمنڈ ، تکبر ؛ خود بینی ۔

نَشَّہ ریز

نشہ بکھیرنے والا ، مخمور کر دینے والا ۔

نَشَّہ خیز

نشہ پیدا کرنے والا ، نشہ آور ۔

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

نَشَّہ بازی

نشے باز ہونا ، نشے کی عادت یا لت ؛ بہت نشہ کرنا ۔

نَشَّہ زار

بہت نشے کی جگہ ، خمارستان ۔

نَشَّہ گُوں

نشہ لانے والا ، نشیلا ، خمار آلود ۔

نَشَّہ گہرا ہونا

رک : نشہ تیز ہونا ، نشہ بڑھنا ، سرور یا خمار میں اضافہ ہونا ۔

نَشَّہ پُورا ہونا

خمار ہونا ، نشے سے تسکین ملنا ۔

نَشَّہ پانی جَمنا

نشہ پانی جمانا(رک) کا لازم ؛ محفل سرور جمنا ۔

نَشَّہ کَم ہونا

نشے کا اثر کم ہونا ، نشے کا زور گھٹنا

نَشَّہ پانی جَمانا

نشہ پانی کرنا ، نشہ کرنا

نَشَّہ ہَلکا ہونا

مستی اور خمار میں کمی آجانا ، آنکھوں کی چمک جاتی رہنا ۔

نَشَّہ پانی کَرانا

۔نشہ پلوانا۔ نشہ پینے کے واسطے کچھ دینا۲۔ (کنایۃً) رشوت لینا۔

نَشَّہ طاری ہونا

نشہ چھا جانا ، مستی چڑھنا ۔

نَشَّہ آفرِیں

مدہوش کرنے والا ، نشہ پیدا کرنے والا ، مست کرنے والا ۔

نَشَّہ بودا ہونا

۔ایسا نشہ ہونا ۔ جس میں جرأت اور ہمت جاتی رہے۔؎

نَشَّہ پَیدا ہونا

نشے کی چیز استعمال کرنے سے نشے کی کیفیت ظاہر ہونا ، نشہ آنا(

نَشَّہ جَوان ہونا

۔نشہ کا تیزی پرآنا۔؎

نَشَّہ سَوار ہونا

ُدھن لگ جانا ، غیر معمولی دلچسپی ہو جانا ۔

نَشَّہ تیز ہونا

نشہ زیادہ ہونا ، سرور و مستی میں اضافہ ہونا ؛ شراب وغیرہ کا زیادہ پُر اثر ہونا ۔

نَشَّہ بَھڑَکنا

نشہ آنا ، نشہ چڑھنا ، نشے میں زیادتی ہونا

نَشَّہ قُوَّت

طاقت کا نشہ ، زور آوری کا گھمنڈ ۔

نَشَّہ دو آتِشَہ ہونا

نشہ دوبالا ہونا ، نشے کا تیزی پر ہونا ؛ پُرتاثیر ہونا۔

نَشَّہ دو بالا ہونا

نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔

نَشَّہ چَڑھا ہونا

نشہ طاری ہونا ، نشے میں ہونا ، خمار یا سرور ہونا

نَشَّہ جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

غرور ختم ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَّہ وَشَہ کے معانیدیکھیے

نَشَّہ وَشَہ

nashsha-vashaनश्शा-वशा

نَشَّہ وَشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حقارتاً) نشہ ، نشہ آور شے ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشَّہ وَشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشَّہ وَشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔