تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nadir" کے متعقلہ نتائج
nadir کے لیے اردو الفاظ
nadir کے اردو معانی
اسم
- (عربی، فارسی: نادر) سمت النظر
- سمتُ القدم
- سمت الرّاس کی ضِد
- فلک کا وہ خیالی نقطہ جو سمتُ الراس کے مقابل اور کسی مقررہ مقام یا شخص کے عین نیچے ہو
- (مجازاً) سب سے پست درجہ
- پستی کی انتہا
- انتہائی زوال کا زمانہ
- انتہائی اضمحلال کا وقت
nadir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ('अरबी, फ़ारसी: नादिर) सम्तुन्नज़ीर
- सम्त-उल-क़दम
- सम्तुर्रास की ज़िद
- फ़लक का वो ख़याली नुक़्ता जो सम्तुर्रास के मुक़ाबिल और किसी मुक़र्ररा मक़ाम या शख़्स के 'ऐन नीचे हो
- (मजाज़न) सबसे पस्त दर्जा
- पस्ती की इंतिहा
- इंतिहाई ज़वाल का ज़माना
- इंतिहाई इज़्मेहलाल का वक़्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
nadir
کسی کرۂ سماوی میں ناظر کے قدموں کی سمت کا آخری حصّہ یا نقطہ، سمت القدم (ZENITH سمت الراس یا ثریا کی ضد) تحت الثریٰ، پاتال۔.
نادِر شاہ
ایران کے ایک سخت گیر اور جابر بادشاہ کا نام جس نے ۱۷۳۶ء تا ۱۷۴۷ء حکمرانی کی اور محمد شاہ رنگیلے کے عہد میں دہلی (ہندوستان) میں لوٹ مار اور قتل و غارت کی تھی
نادِر بھی نادِر ہے لیکن قادِر بھی قادِر ہے
سندھ میں نادر شاہ کی دہشت کو ظاہر کرنے کے لیے یہ کہاوت بولی جاتی ہے
نادِرتیرے ہَولوں نے مارا
نادر شاہ کے قہر و غضب کی طرف اشارہ ہے جس نے محمد شاہ رنگیلے کے عہد میں دہلی میں قتل عام کرایا تھا اور جس کے خوف و دہشت سے دہلی کی عورتوں کے حمل ساقط ہو جاتے تھے
نادِرَہ جُو
انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔
نادِرَہ جُویا
انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔
نادِری چَڑھانا
گنجفے میں ایک طرح کی مات دینا، جس میں مذاقاً ہارنے والے سے ایک پتے کے برابر میانی کترنے کو کہا کرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nadir)
nadir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔