تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muharram" کے متعقلہ نتائج
muharram کے لیے اردو الفاظ
muharram کے اردو معانی
اسم
- مُحَرَّم ﷺ
- حرام فرمانے والے
- پَلِيد اور حرام چيزوں کے متعلق بتانے والے
- حلال و حرام کا فرق بتانے والے
- صحيح اور غلط ميں فرق بتانے والے
muharram के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुहर्रम
- हराम फ़रमाने वाले
- पलीद और हराम चीज़ों के मुताल्लिक़ बताने वाले
- हलाल-ओ-हराम का फ़र्क़ बताने वाले
- सही और ग़लत में फ़र्क़ बताने वाले
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُحَرَّم کی پَیدائِش
وہ شخص جو ماہ محرم یعنی غم و الم کے مہینے میں پیدا ہوا ہو، مجازاً: وہ شخص جو ہمیشہ رنجیدہ اور اُداس دکھائی دے، روتی صورت، ماتمی شکل والا
مُحَرَّم کے غازی
وہ لوگ جو محرم میں شہدائے کربلا کی مصیبت یاد کرکے لڑنے مرنے کی کچھ پروا نہیں کرتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک ان دنوں میں مرنا شہادت کا مرتبہ پانا ہے ۔
مُحَرَّم کا مَسالا
ایک قسم کا مرکب جس میں بھنا ہوا ناریل اور دھنیا شامل ہوتا ہے اور جس کو محرم میں پان کی جگہ کھاتے ہیں
مُحَرَّم کا سِپاہی
بعض عورتیں منت مانتی ہیں کہ اگر ان کا لڑکا زندہ رہے تو اس کو محرم کا سپاہی بنائیں گی، اس منت کے بعد اس لڑکے کو عشرہء محرم میں سبز کپڑے پہناتی ہیں
مُحَرَّمات بِالصَّہرِیَّہ
(فقہ) وہ تین قسم کی عورتیں جن سے نکاح جائز نہیں اس میں بیویوں کی مائیں، بیویوں کی بیٹیاں اور بیٹوں کی بیویاں شامل ہیں
جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم
جب خاوند اور بیوی دونوں جھلّے اور تند مزاج اور بد ذات ہوں تو ان کی نسبت بھی بولا کرتے ہیں ،دونوں ایک سے بے فائدہ اور بیکار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (muharram)
muharram
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔