تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دَر مُنہ پَہُنچنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دَر مُنہ پَہُنچنا

خبر یا بات ایک دوسر ے تک پہنچنا ، اطلاع ہونا ۔

مُنہ دَر مُنہ ہونا

مقابلے پہ آنا ، مَدِّمقابل ہونا ، برابری کرنا ۔

مُنہ دَر مُنہ کَہنا

منھ پر کہنا ، سامنے کہنا ، بیباکانہ بیان کرنا ۔

مُنہ دَر مُنْہ

روبرو، سامنے، منھ پر

مُنہ دَر مُنہ کَر دینا

سامنے کر دینا ، روبرو کر دینا

مُنہ دَر مُنہ جَواب دینا

بیباکانہ جواب دینا، کہنے میں لحاظ نہ کرنا، برملا کہنا

مُنہ دَر مُنْہ خالَہ نانی ، پِیٹھ پِیچھے دُشمَن جانی

ظاہر میں خوشامد اور باطن میں عداوت رکھنے والے کے لیے مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دَر مُنہ پَہُنچنا کے معانیدیکھیے

مُنہ دَر مُنہ پَہُنچنا

mu.nh-dar-mu.nh pahu.nchnaaमुँह-दर-मुँह पहुँचना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ دَر مُنہ پَہُنچنا کے اردو معانی

  • خبر یا بات ایک دوسر ے تک پہنچنا ، اطلاع ہونا ۔

Urdu meaning of mu.nh-dar-mu.nh pahu.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khabar ya baat ek duusre tak pahunchnaa, ittila honaa

मुँह-दर-मुँह पहुँचना के हिंदी अर्थ

  • संदेश या बात एक दूसरे तक पहुँचना, परिचित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ دَر مُنہ پَہُنچنا

خبر یا بات ایک دوسر ے تک پہنچنا ، اطلاع ہونا ۔

مُنہ دَر مُنہ ہونا

مقابلے پہ آنا ، مَدِّمقابل ہونا ، برابری کرنا ۔

مُنہ دَر مُنہ کَہنا

منھ پر کہنا ، سامنے کہنا ، بیباکانہ بیان کرنا ۔

مُنہ دَر مُنْہ

روبرو، سامنے، منھ پر

مُنہ دَر مُنہ کَر دینا

سامنے کر دینا ، روبرو کر دینا

مُنہ دَر مُنہ جَواب دینا

بیباکانہ جواب دینا، کہنے میں لحاظ نہ کرنا، برملا کہنا

مُنہ دَر مُنْہ خالَہ نانی ، پِیٹھ پِیچھے دُشمَن جانی

ظاہر میں خوشامد اور باطن میں عداوت رکھنے والے کے لیے مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دَر مُنہ پَہُنچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دَر مُنہ پَہُنچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone