تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moue" کے متعقلہ نتائج
moue کے لیے اردو الفاظ
moue کے اردو معانی
اسم
- ناک بھوں چڑھانے کا عمل
- تُرْش رُوئی
- چِڑْچِڑا پَن
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَے
انگور (یا کسی اور شے) سے تیارکردہ نشہ آور مشروب، شراب، دارو، خمر، دخت رز، صہبا، بنت العنب، نشہ آور رقیق شے
ما
(حرفِ نفی) نہیں، نہ، مَت؛ (کلمۂ استفہام) کیا، کیا چیز؛ (اسمِ موصول) جو جو کچھ، کوئی چیز، تراکیب میں مستعمل.
moa
خاندان Dinornithidae کا ایک ناپید پرندہ ، شتر مرغ سے ملتا جلتا جس کے آثارنیوزی لینڈمیں ملتے ہیں ۔.
ما بیٹوں میں لڑائی ہوئی لوگوں نے جانا بَیر پَڑا
اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے ، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی۔
مو کو نَہ تو کو، لے بھاڑ میں جھوکو
نہ خود اپنے کام میں لائیں گے نہ تمھیں کام میں لانے دیں گے چاہے ضائع ہو جائے تو ہو جائے
ما قَلَّ و دَلّ
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) جو مختصر ہو اور مدلّل ہو، جو کم سے کم الفاظ میں پورے معنی رکھتا ہو، مختصر اور مدلّل، تھوڑی بات مگر اس کا مطلب مکمل اور مدلّل ہو، چھوٹا لفظ جس کے معنی بہت سے ہوں
مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کی نِیاز
جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں
مائی باپ کے لاتیں مارے مہری دیکھ جڑائے، چاروں دھام جو پھرے آوے تبہوں پاپ نہ جائے
جو اپنی بیوی کی خاطر ماں باپ کو مارے اگر وہ ساری دنیا کے تیرتھ پھر آئے پھر بھی اس کا گناہ معاف نہ ہو سکے گا
مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کے نام
جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں
ما ایلی باپ تیلی، بیٹا شاخِ زَعْفَران
مجہول النسّب یا کمینے شیخی باز کے حق میں بولتے ہیں اور جب کوئی ادنیٰ فخرِ خاندان ہو جائے تو اس کی نسبت بھی کہا جاتا ہے.
می چکد آنچہ در آو نہِ من است
جو کچھ میرے برتن میں ہے وہی اس سے ٹپکتا ہے، جیسی میری فطرت ہے ویسے ہی کام مجھ سے سرزد ہوتے ہیں
مُوئے بَیل کی بَڑی بَڑی آنکھیں
مرے ہوئے رشتے دار کی حد سے زیادہ تعریف کرنے یا کسی چیز یا واقعے کے گزر جانے کے بعد اس کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل
مُوئےِ جِیتے اُکھاڑنا
کسی کے مرے ہوؤں اور جیتوں کے عیوب و صفات ظاہر کرنا ، مرُدوں اور زندوں کو برا بھلا کہنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moue)
moue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔