تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَما" کے متعقلہ نتائج

عَما

بلند اور رقیق بادل نیز (کنایتہً) گمراہی ، اندھاپن .

ہَما

ہمارا، تراکیب میں مستعمل، ہم، تراکیب میں مستعمل

عَمارَہ

قدیم زمانۂ عرب میں قریش کا ایک عہدہ یا کام جس میں کعبے کی خدمت گزاری اور دربانی شامل تھی

عَمالَہ

تنخواہ کے علاوہ کچھ معاوضہ، بھتّہ، الاؤنس

عَمیٰ

اندھا پن، کوری، نابینائی، گمراہی

عَمائِم

پگڑیاں، دستار، صافے

عَمایَت

گمراہی، اندھاپن

عَمالِقہ

ایک عرب قوم جو عمالق کی اولاد سمجھی جاتی ہے اس کا ذکر توریت میں آتا ہے کہ مینار بابل کے واقعہ کے موقع پر خدا نے انہیں عربی زبان سکھائی تھی ، فرعون مصر اس قوم سے خیال کیا جاتا ہے یہ نہایت قدیم عرب قوم خیال کی جاتی ہے ، حضرت موسےٰ نے ان کو تباہ کرنے کے لئے فوج بھیجی تھی .

عَمالِیق

عمالقہ قوم سے تعلق رکھنے والے لوگ .

عَمائدِین

عمائد کی جمع

ہَمارو

ہمارا (رک) کی قدیم صورت ، گیتوں میں مستعمل.

ہَماری

۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔

ہَمارِیا

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں راگ وغیرہ دھیمی لے میں گاتے ہیں ۔

عَمامَہ دار

ریاکار مولوی یا عمامہ سے کھیلنے والا

عَمامَہ باز

ریاکار مولوی یا عمامہ سے کھیلنے والا

عَمامَہ بَنْد

ریاکار مولوی یا عمامہ سے کھیلنے والا

ہَماں

روح ، بھوت ؛ خیال ، رائے.

عَمامَہ اُچَھلْنا

پگڑی اُچھلنا، ذلیل ہونا، بے عزت ہونا

عَمامَہ اُچھالْنا

پگڑی اچھالنا، عزت اتارنا، ذلیل کرنا

عَمامَہ اُوچھالْنا

پگڑی اچھالنا، عزت اُتارنا، ذلیل کرنا

عَمامَہ بانْدْھنا

پگڑی باندھنا، دستار لپیٹنا

عَمائِدِ سَلْطَنَت

ہَمارے ہاں

ہَمارا ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ۔

ہَما تَم

برابری، ہمسری

ہَما تَمی

برابری ، ہمسری ؛ مقابلہ ، چشمک ۔

ہَما شُما

عام، عوام، ہر ایک، ہر کوئی، عام لوگ، ہم تم، ہم دونوں، ادنیٰ اعلیٰ، چھوٹے بڑے، ایرے غیرے

ہَمہ وقت

ہمیشہ، ہر وقت ، تمام وقت، مراد: بہت کثرت سے

ہَما تَمی کَرنا

جھگڑا کرنا، تو تو میں میں کرنا

ہَمارا میں

ہم میں.

ہَمہَما

رک : ہمہمہ معنی ۳ ؛ ہنگامہ ؛ شور وغل ۔

ہَمہَمی

دھاڑ، زوردار آواز (گھوڑے بیل یا شیر وغیرہ کی)

ہَماہَمی

بڑا بول بولنے کی حالت

ہَمہَمَہ

(لفظاً) ہر وہ آواز یا پوشیدہ کلام جس میں بھاری پن پایا جاتا ہو، دہاڑ، زوردار آواز، ہنگامہ، شور و غل، مراداً: گھوڑے، بیل یا شیر وغیرہ کی آواز

ہَمہَماتی

پررونق، ہنگامہ خیز، طرب ناک (عموماً محفل وغیرہ)

ہَمہَمانا

خوش ہونا ، خوشی سے اُچھلنا ۔

ہَماوَتی

ایک قسم کا سوم پودا

ہَماروئی

ہمارا بھی.

ہَماشا

۔ادنیٰ اور اعلیٰ۔ سب ۔عوام۔؎

اَمالِقَہ

عملیق بن لاؤز بن سام بن نوح کی اولاد جو بیشتر فلسطین میں آباد ہے

ہَمار

ہماری کی تخفیف (عموماً گیتوں میں مستعمل)

ہَماہَم

طمطراق ؛ دبدبہ ؛ انانیت ۔

ہَماراچ

(دکن) ہمارا ہی ۔

ہَمائِم

کوششیں، ہمتیں

ہَماز

ہَماہَمِیں

رک : ہماہمی ۔

ہَمہَماہَٹ

گہما گہمی ، ریل پیل ، زور و شور ۔

ہَمارا کیا ہے

۔ ہمارا کیا بگڑتا ہے۔ ہمارا کچھ نقصان نہیں۔

عَمیٰ الْبَصَر

کور چشم، نابینا، اندھا

اَمان نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی کو امان میں دینے کا وعدہ یا اعلان کیا جائے، خط امان، پروانۂ امان

ہَمہَمَہ کَرنا

۔ دھاڑنا ، زور دار آواز نکالنا ۔

ہَماہَمی ہونا

دبدبہ ہونا ، وقار ہونا۔

ہَماہَمی کَرنا

خود غرض ہونا، خود پسند ہونا، زبردستی کرنا، سرزوری کرنا

ہَماہِمی پاس

ہماری حوالگی میں ، ہماری دسترس میں ۔

ہَمہَمَہ بَھرنا

دھاڑنا ، بھاری آواز نکالنا ، ہمہمہ کرنا ۔

ہَمارا لیے

ہماری خاطر ؛ ہمارے واسطے ۔

ہَماری بولی

رک : ہماری زبان ۔

ہَمارا ہُنَر

ایک ہی شعبے یا فن سے تعلق رکھنے والے ، ہم کار ؛ ہم پیشہ ۔

ہَماہِمی لِیے

ہماری خاطر ؛ ہمارے واسطے ۔

ہَماری بَلا جانے

ہم کو کیا غرض ، ہم کو کیا معلوم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَما کے معانیدیکھیے

عَما

'amaa'अमा

وزن : 12

عَما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلند اور رقیق بادل نیز (کنایتہً) گمراہی ، اندھاپن .
  • (تصوف) حققیت الحقائق جو موصوف بالحقیقہ والحاقیہ نہیں ہوتی او یہ مرتبہ ذاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَما)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words