تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِع" کے متعقلہ نتائج

مائِع

مادّہ کی بہنے والی حالت، ہر رقیق شے، جیسے پانی، تیل وغیرہ، رقیق، بہنے والا، سیال

مائِعی

مائع (رک) سے منسوب یا متعلق ، مائع کا ، رقیق ۔

مائِع پَن

مائع ہونے کی حالت، پانی کی طرح رقیق ہونے کی کیفیت

مائِع ساز

ٹھوس شے یا گیس کو مائع کی حالت میں لانے کا آلہ (Lique fier) ۔

مائِعَگی

مائع ہونا ، پانی کی طرح رقیق ہونے کی کیفیت ، مائع پن ۔

مائِعات

بہنے والی یا مائع چیزیں ، رقیق چیزیں ، سیالات ۔

مائِعِیَّت

رک: مائع پن۔

مائِع اِیندَھن

وہ ایندھن جو رقیق حالت میں ہو، جیسے: پٹرول، مٹی کا تیل وغیرہ

نَرِینَہ مائِع

(حشریات) بیج سے متعلق مواد یا رطوبت ۔

عَنْبَرِ مائِع

ایک طرح کا خوشبودار روغن ، روغنِ بلسان ۔

جامِع و مائِع

جس میں باہر کی چیزیں شامل نہ ہوں اور اندر کی چیزیں خارج ہونے نہ پائیں ، مکمل ، بھر پور ، مکمل و اکمل چیز جس میں کمی یا اضافہ ممکن نہ ہو ، مکمل و مدلل.

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِع کے معانیدیکھیے

مائِع

maa.e'माए'

اصل: عربی

اشتقاق: مَاعَ

  • Roman
  • Urdu

مائِع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مادّہ کی بہنے والی حالت، ہر رقیق شے، جیسے پانی، تیل وغیرہ، رقیق، بہنے والا، سیال

Urdu meaning of maa.e'

  • Roman
  • Urdu

  • maada kii bahne vaalii haalat, har raqiiq shaiy, jaise paanii, tel vaGaira, raqiiq, bahne vaala, syaal

English meaning of maa.e'

Noun, Masculine

माए' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर बहनेवाला पदार्थ, द्रव, तरल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مائِع

مادّہ کی بہنے والی حالت، ہر رقیق شے، جیسے پانی، تیل وغیرہ، رقیق، بہنے والا، سیال

مائِعی

مائع (رک) سے منسوب یا متعلق ، مائع کا ، رقیق ۔

مائِع پَن

مائع ہونے کی حالت، پانی کی طرح رقیق ہونے کی کیفیت

مائِع ساز

ٹھوس شے یا گیس کو مائع کی حالت میں لانے کا آلہ (Lique fier) ۔

مائِعَگی

مائع ہونا ، پانی کی طرح رقیق ہونے کی کیفیت ، مائع پن ۔

مائِعات

بہنے والی یا مائع چیزیں ، رقیق چیزیں ، سیالات ۔

مائِعِیَّت

رک: مائع پن۔

مائِع اِیندَھن

وہ ایندھن جو رقیق حالت میں ہو، جیسے: پٹرول، مٹی کا تیل وغیرہ

نَرِینَہ مائِع

(حشریات) بیج سے متعلق مواد یا رطوبت ۔

عَنْبَرِ مائِع

ایک طرح کا خوشبودار روغن ، روغنِ بلسان ۔

جامِع و مائِع

جس میں باہر کی چیزیں شامل نہ ہوں اور اندر کی چیزیں خارج ہونے نہ پائیں ، مکمل ، بھر پور ، مکمل و اکمل چیز جس میں کمی یا اضافہ ممکن نہ ہو ، مکمل و مدلل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone