تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما لَہُ وَ ما عَلَیہ" کے متعقلہ نتائج

ما لَہُ وَ ما عَلَیہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) معاملے کے تمام پہلو، بُرائی بھلائی، نفع و نقصان.

عَلَیہ ما عَلَیہ

اس کی بلااسکے سر، جیسی کرنی ویسی بھرنی، اس کے برے اثرات یا خرابیاں اسی پر(بطوراہانت یابرے اثرات و غیرہ سے محفوط رہنے کے موقع پر کہا جاتا ہے)، ایساویسا، امکا ڈھمکا

ما و تُو

من و تُو، میں اور تم، ہم اور تم

وَ ما عَلَینا اِلّا البَلاغ

قرآن شریف کی چھتیسویں سورۃ یٰسین کی ایک آیت کا ایک ٹکڑا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ اور ہم پر کچھ فرض نہیں مگر بات پہنچا دینا بالعموم اس وقت مستعمل جب کہنا ہو کہ ہمارا فرض صرف کہہ دینا ہے ماننے نہ ماننے کا آپ کو اختیار ہے (مکمل آیت یہ ہے: وما علینآ الا البلاغ المبین)

ما وَ مَنی

تیرا میرا، اپنا پرایا.

ما وَ مَن

ایرے غیرے

خَیرُ الْکَلامِ ما قَلَّ وَ دَلَّ

مختصر اور مدلّل گفتگو اچھی ہوتی ہے ، کم سے کم لفظوں میں پٌر معنی کلام بہتر ہوتا ہے . بادلیل و مختصر کلام عمدہ خیال کیا جاتا ہے.

ما کان و ما یَکُون

جو ہوا اور جو ہوگا، گشتہ و آئندہ واقعات.

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

ما قَلَّ و دَلّ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) جو مختصر ہو اور مدلّل ہو، جو کم سے کم الفاظ میں پورے معنی رکھتا ہو، مختصر اور مدلّل، تھوڑی بات مگر اس کا مطلب مکمل اور مدلّل ہو، چھوٹا لفظ جس کے معنی بہت سے ہوں

مَن و ما

رک : ما و من جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ما و شُما

ہم اور تم ، سب لوگ ، ہرکس و ناکس ، معمولی لوگ.

نَقْش ما و مَن

خود پرستی و خود پسندی کی علامت ۔

مَہ و سال

مہینہ اور سال، وقت، زمانہ

مَہ و مَہر

چاند اور سورج

مِہر و مَہ

سورج اور چاند

مَہ و اَختَر

چاند اور تارے، مراد: بلندی

کَہ و مِہ

چھوٹے بڑے، خرد و کلاں، ادنیٰ و اعلیٰ، عام و خاص

مَع اَہل و عَیال

گھر کے افراد کے ہمراہ ، گھر والوں کے ساتھ ، بیوی اور بچوں سمیت ۔

ہَر کِہ و مِہ

ہر اعلیٰ و ادنیٰ، ہر خاص و عام، ہر کوئی

مَہ و اَنجُم

چاند اور ستارے

چشم مہ و خور

eyes of the moon and sun

رَشْکِ مَہْ و خُورْشِید

envy of moon and sun

مہ نور می فشاند و سگ بانگ می زند

چاند نور برساتا ہے اور کتا بھونکتا ہے، حاسد اور بد خواہ غل مچاتے رہتے ہیں اور کام کرنے والے کام کرتے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ما لَہُ وَ ما عَلَیہ کے معانیدیکھیے

ما لَہُ وَ ما عَلَیہ

maa lahu va maa 'alaihमा लहु व मा 'अलैह

اصل: عربی

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ما لَہُ وَ ما عَلَیہ کے اردو معانی

  • (عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) معاملے کے تمام پہلو، بُرائی بھلائی، نفع و نقصان.

Urdu meaning of maa lahu va maa 'alaih

  • Roman
  • Urdu

  • (arbii fiqra urduu me.n mustaamal) mu.aamle ke tamaam pahluu, buraa.ii bhalaa.ii, nafaa-o-nuqsaan

English meaning of maa lahu va maa 'alaih

  • the pros and cons (of a matter)

मा लहु व मा 'अलैह के हिंदी अर्थ

  • (अरबी फ़िक़रा उर्दू में मुस्तामल) मुआमले के तमाम पहलू, बुराई भलाई, नफ़ा-ओ-नुक़्सान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ما لَہُ وَ ما عَلَیہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) معاملے کے تمام پہلو، بُرائی بھلائی، نفع و نقصان.

عَلَیہ ما عَلَیہ

اس کی بلااسکے سر، جیسی کرنی ویسی بھرنی، اس کے برے اثرات یا خرابیاں اسی پر(بطوراہانت یابرے اثرات و غیرہ سے محفوط رہنے کے موقع پر کہا جاتا ہے)، ایساویسا، امکا ڈھمکا

ما و تُو

من و تُو، میں اور تم، ہم اور تم

وَ ما عَلَینا اِلّا البَلاغ

قرآن شریف کی چھتیسویں سورۃ یٰسین کی ایک آیت کا ایک ٹکڑا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ اور ہم پر کچھ فرض نہیں مگر بات پہنچا دینا بالعموم اس وقت مستعمل جب کہنا ہو کہ ہمارا فرض صرف کہہ دینا ہے ماننے نہ ماننے کا آپ کو اختیار ہے (مکمل آیت یہ ہے: وما علینآ الا البلاغ المبین)

ما وَ مَنی

تیرا میرا، اپنا پرایا.

ما وَ مَن

ایرے غیرے

خَیرُ الْکَلامِ ما قَلَّ وَ دَلَّ

مختصر اور مدلّل گفتگو اچھی ہوتی ہے ، کم سے کم لفظوں میں پٌر معنی کلام بہتر ہوتا ہے . بادلیل و مختصر کلام عمدہ خیال کیا جاتا ہے.

ما کان و ما یَکُون

جو ہوا اور جو ہوگا، گشتہ و آئندہ واقعات.

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

ما قَلَّ و دَلّ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) جو مختصر ہو اور مدلّل ہو، جو کم سے کم الفاظ میں پورے معنی رکھتا ہو، مختصر اور مدلّل، تھوڑی بات مگر اس کا مطلب مکمل اور مدلّل ہو، چھوٹا لفظ جس کے معنی بہت سے ہوں

مَن و ما

رک : ما و من جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ما و شُما

ہم اور تم ، سب لوگ ، ہرکس و ناکس ، معمولی لوگ.

نَقْش ما و مَن

خود پرستی و خود پسندی کی علامت ۔

مَہ و سال

مہینہ اور سال، وقت، زمانہ

مَہ و مَہر

چاند اور سورج

مِہر و مَہ

سورج اور چاند

مَہ و اَختَر

چاند اور تارے، مراد: بلندی

کَہ و مِہ

چھوٹے بڑے، خرد و کلاں، ادنیٰ و اعلیٰ، عام و خاص

مَع اَہل و عَیال

گھر کے افراد کے ہمراہ ، گھر والوں کے ساتھ ، بیوی اور بچوں سمیت ۔

ہَر کِہ و مِہ

ہر اعلیٰ و ادنیٰ، ہر خاص و عام، ہر کوئی

مَہ و اَنجُم

چاند اور ستارے

چشم مہ و خور

eyes of the moon and sun

رَشْکِ مَہْ و خُورْشِید

envy of moon and sun

مہ نور می فشاند و سگ بانگ می زند

چاند نور برساتا ہے اور کتا بھونکتا ہے، حاسد اور بد خواہ غل مچاتے رہتے ہیں اور کام کرنے والے کام کرتے رہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ما لَہُ وَ ما عَلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ما لَہُ وَ ما عَلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone