تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"motor" کے متعقلہ نتائج
motor کے لیے اردو الفاظ
motor کے اردو معانی
اسم
- موٹر
- حرکت دینے والا
- تحریک دینے والی چیز
- بنیادی محرک جیسے بھاپ کا انجن جو قدرتی ذریعے سے توانائی حاصل کرتا اور اس میں اصلاح کرتا ہے تاکہ اسے مشینری چلانے کے کام میں لایا جا سکے
- مبراق جیسی مشین جو برقی توانائی کو گردشی حرکت میں تبدیل کرتی ہو
- مقابلتاً چھوٹا مگر طاقتور انجن خاص طور پر گاڑی، موٹر کشتی وغیرہ میں لگا ہوا دروں احتراقی انجن
- موٹر کار
صفت
- حرکت دینے والی، محرک
- موٹر کی یا اس سے متعلق
- موٹر سے چلنے والی
- (فعلیات) کسی خواہش کو منتقل کرنے والا جو حرکت کا باعث بنے یا باعث بننے پر مائل ہو، جیسے عصب
- ایسے اعصاب کو یا ان سے متعلق
- (نفسیات) عمل کے شعور سے متعلق یا اس میں ملوث
فعل لازم
- موٹر کار وغیرہ چلانا، اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا
فعل متعدی
- موٹر گاڑی میں پہنچانا
motor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मोटर
- हरकत देने वाला
- तहरीक देने वाली चीज़
- बुनियादी मुहर्रिक जैसे भाप का इंजन जो क़ुदरती ज़रि'ए से तवानाई हासिल करता और उस में इस्लाह करता है ताकि उसे मशीनरी चलाने के काम में लाया जा सके
- मबराक़ जैसी मशीन जो बर्क़ी तवानाई को गर्दिशी हरकत में तब्दील करती हो
- मुक़ाबलतन छोटा मगर ताक़तवर इंजन ख़ास तौर पर गाड़ी, मोटर कश्ती वग़ैरा में लगा हुआ दरूँ इहतिराक़ी इंजन
- मोटर-कार
विशेषण
- हरकत देने वाली, मुहर्रिक
- मोटर की या उस से मुत'अल्लिक़
- मोटर से चलने वाली
- (फ़े'लियात) किसी ख़्वाहिश को मुंतक़िल करने वाला जो हरकत का बा'इस बने या बा'इस बनने पर माइल हो, जैसे 'असब
- ऐसे आ'साब को या उन से मुत'अल्लिक़
- (नफ़्सियात) 'अमल के शु'ऊर से मुत'अल्लिक़ या उस में मुलव्विस
अकर्मक क्रिया
- मोटर-कार वग़ैरा चलाना, उस में सवारी करना या सफ़र करना
सकर्मक क्रिया
- मोटर-गाड़ी में पहुँचाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
موٹر
بجلی یا ڈیزل سے حرکت میں آنے والا خاص قسم کا انجن جس سے پٹے کے ذریعے مشینیں چلائی جاتی ہیں ، کسی مشین کا انجن
موٹَر سازی
موٹر کے مختلف ُپرزوں کو قاعدے کے ساتھ مرتب کر کے موٹر کی شکل دینا ، موٹر بنانا ، تیار کرنا
موٹَر نَشِین
گاڑی میں بیٹھنے والا ، گاڑی رکھنے والا شخص ، گاڑی کی ملکیت کا حامل ؛ مراد : امیر شخص ، صاحب ِحیثیت
مُوٹَر وے
بہت کشادہ طویل سڑک جو بالخصوص شہروں کے درمیان نہایت تیز رفتاری سے لمبے فاصلے طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہو ، اس میں داخلہ اور اخراج صرف مخصوص مقامات ہی سے ہو سکتا ہے
موٹَر سَیکَل
دو پہیوں والی گاڑی جو درون احتراقی انجن سے چلتی ہے جس پر ایک یا دو افراد کی نشست ہوتی ہے ، موٹر بائیسکل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (motor)
motor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔