تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"miter" کے متعقلہ نتائج
miter کے لیے اردو الفاظ
miter کے اردو معانی
اسم
- تاجِ اُسقُف
- مغربی کلیسا میں اُسقُف کی سرکاری لمبی ٹوپی جس کی چوٹی پر گہرا سلیب نُما کٹاؤ ہوتا ہے اور جو سامنے اور پشت سے نوک دار محراب جیسی لگتی ہے
- اُسقُف کا علاقہ یا عمل داری
- سر کی پٹی جو قدیم زمانے میں یونانی عورتیں پہنا کرتی تھیں
- قدیم اعلیٰ یہودی مذہبی رہنما کا سرکاری کُلاہ
- (نجاری) جوڑ جو دو لکڑیوں کے ملنے اور باہم ٹھیک بیٹھنے سے اس طرح پیدا ہو کہ زاویۂ قائمہ بن جائے
- دو گوشہ جوڑ
فعل متعدی
- تاج پہنانا
- تاجِ اُسقُفی عطا کرنا یا ایسے درجے پر ترقی دینا جو اس کلاہ کا مستحق ہو
- دو گوشہ جوڑ کے ذریعے بنانا یا ملانا
miter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ताज-ए-उस्क़ुफ़
- मग़रिबी कलीसा में उस्क़ुफ़ की सरकारी लंबी टोपी जिसकी चोटी पर गहरा सलीब-नुमा कटाव होता है और जो सामने और पुश्त से नोक-दार मेहराब जैसी लगती है
- उस्क़ुफ़ का 'इलाक़ा या 'अमल-दारी
- सर की पट्टी जो क़दीम ज़माने में यूनानी 'औरतें पहना करती थीं
- क़दीम आ'ला यहूदी मज़हबी रहनुमा का सरकारी कुलाह
- (नज्जारी) जोड़ जो दो लकड़ियों के मिलने और बाहम ठीक बैठने से इस तरह पैदा हो कि ज़ाविया-ए-क़ाइमा बन जाए
- दो गोशा जोड़
सकर्मक क्रिया
- ताज पहनाना
- ताज-ए-उस्क़ुफ़ी 'अता करना या ऐसे दर्जे पर तरक़्क़ी देना जो उस कुलाह का मुस्तहिक़ हो
- दो गोशा जोड़ के ज़रिए' बनाना या मिलाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَٹَر گَشْتی
مٹر گشت کی حالت اور کیفیت، فضول میں چہل قدمی کرنا، آوارہ گردی، آوارہ مستی، گھومنا پھرنا، سیر سپاٹا
مَٹَر گَشت کَرنا
بغیر مقصد پھرنا، بے فکرے انداز میں پھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا پھرنا، چہل قدمی کرنا، ٹہلنا، سیر کرنا
مِیٹَر رِیڈَر
میٹر پڑھنے والا ، (عموماً) گیس ، بجلی وغیرہ کے (ماہانہ) استعمال کی مقدار معلوم کرنے یا لکھنے والا آدمی ۔
مِیٹَر بَینڈ
(نشریات) کسی نشریاتی ادارے کے لیے مخصوص ترسیلی فاصلے تک محدود تعدد (فریکوئنسی) کا حیطہ یا حد ۔
مِیٹَر گُھومنا
(عوامی) غصے کی وجہ سے ہوش و حواس کھو بیٹھنا ، آپے سے باہر ہو جانا ، دماغ گھومنا ، شدید غصہ آنا ، طیش میں آجانا ۔
مَتَرْس اَز بَلائے کہ شَب دَرْمیانست
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اس مصیبت کی فکر میں پریشان نہیں ہونا چاہیے جو ابھی آئی نہیں ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (miter)
miter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔