تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moraine" کے متعقلہ نتائج
moraine کے لیے اردو الفاظ
moraine کے اردو معانی
اسم
- ثلجی ملبا
- پتھروں، چٹانوں، بجری اور دوسرے ملبے کا ڈھیر جو برفانی تودے (گلیشیر) نے جمع کر دیا ہو
moraine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सल्जी मलबा
- पत्थरों, चट्टानों, बजरी और दूसरे मलबे का ढेर जो बर्फ़ानी तोदे (ग्लेशियर) ने जम' कर दिया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیرین
سمندر سے متعلق ، سمندری ، بحری نیز وہ فوج یا فوجی جسے سمندر اور خشکی پر لڑنے کی تربیت دی گئی ہو ۔
مُرنا
(کسی شے سے) بھرا ہوا ہونا یا شرابور ہونا، (کسی میں) گھل مل جانا یا منہمک ہو جانا، (کسی میں) سما جانا اور گم ہونا، (کسی پر) جھکنا، (کسی چیز کا) عادی ہوجانا، (کسی کے لئے) کسی چیز کا ذائقہ چکھنا (فرض منصبی کے طور پر)
مَرِینَہ
اصل میں میرینو ایک قسم کی پہاڑی مینڈھے کا نام ہے، ایک قسم کا اونی کپڑا جو مرینو بھیڑ کی اون سے بنایا جاتاہے
مُدے نَل
(طب) ایک درخت جو زمین پر پھیلا ہوتا ہے، اس کی شاخیں پہلودار اور گرہ دار ہوتی ہیں اور رنگ سرخی مائل ہوتا ہے، جڑ لمبی اور اندر سے سفید ہوتی ہے، دوا مستعمل
مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے
اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے
مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا
اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے
مَرنے جائیں مَلاریں گائیں
۔مثل۔آزاد طبع اور بے پروا کی نسبت بولتے ہیں کہ مرنے کو بھی ہنسی کھیل سمجھ کر بے فکر ہیں اور گیت گارہے ہیں۔شیخی خورے کی نسبت بھی بولتے ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moraine)
moraine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔