تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mood" کے متعقلہ نتائج
mood کے لیے اردو الفاظ
mood کے اردو معانی
اسم
- کیفیتِ مزاج
- حال
- رنگ
- عارضی حالتِ ذہن یا کیفیت
- کوئی خاص یا خصوصی جذباتی صفت
- اغلب رویہ
- (قدیم) مزاج کی برہمی یا خفگی
- آزردگی اور افسردگی
- چڑچڑا پن
- بیزاری
- (گرامر) طورِ فعل
- صورتِ فعل
- افعال کی خاص ہیئت جو یقینی، غیر یقینی حالت، اتفاق، امکان یا امر کا اظہار کرے
- (منطق) جہت (عدم یا وجود، امکان یا وجوب)
mood के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कैफ़ियत-ए-मिज़ाज
- हाल
- रंग
- 'आरिज़ी हालत-ए-ज़ेहन या कैफ़ियत
- कोई ख़ास या ख़ुसूसी जज़्बाती सिफ़त
- अग़्लब रवैया
- (क़दीम) मिज़ाज की बरहमी या ख़फ़गी
- आज़ुर्दगी और अफ़सुर्दगी
- चिड़चिड़ा-पन
- बेज़ारी
- (ग्रामर) तौर-ए-फ़े'ल
- सूरत-ए-फ़े'ल
- अफ़'आल की ख़ास हैअत जो यक़ीनी, ग़ैर-यक़ीनी हालत, इत्तिफ़ाक़, इम्कान या अम्र का इज़हार करे
- (मंतिक़) जिहत ('अदम या वुजूज, इम्कान या वुजूब)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَوڑ
ایک قسم کی تاج جسے دولھا کے سر پر رکھ کر اوپر سے سہرا باندھتے ہیں، پیچ و تاب، دشمن کی فوج کو پیچھے ہٹا دینا، راہ کا چکریا کجی، مڑا ہوا
مُڑ مُڑ کے دیکھنا
کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔
مُڑ کے نَہ دیکھنا
منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mood)
mood
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔