تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڑ مُڑ کر دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

پھرپھر کر دیکھنا، کسی عزیزکا اپنے خویش اقارب کو باربار دیکھنا

مُڑ کر نہ دیکھنا

منہ موڑ کر نہ دیکھنا، دوبارہ نہ دیکھنا، رخ نہ کرنا، بات نہ پوچھنا، کنایۃً: توجہ نہ کرنا

مُڑ کے نَہ دیکھنا

منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

مُڑ مُڑ کے دیکھنا

کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔

مُڑ کَر دیکھنا

پلٹ کر دیکھنا ، پیچھے دیکھنا ۔

مُڑ کَر

پلٹ کر ، پھر کر ، منھ موڑ کر ۔

مُڑ کَر کَروَٹ نَہ لینا

(عو) کچھ خبر نہ لینا ، بالکل توجہ نہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑ مُڑ کر دیکھنا کے معانیدیکھیے

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

mu.D mu.D kar dekhnaaमुड़ मुड़ कर देखना

  • Roman
  • Urdu

مُڑ مُڑ کر دیکھنا کے اردو معانی

  • پھرپھر کر دیکھنا، کسی عزیزکا اپنے خویش اقارب کو باربار دیکھنا

Urdu meaning of mu.D mu.D kar dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • farfar kar dekhana, kisii aziiz ka apne Khavesh akaarib ko baar-baar dekhana

English meaning of mu.D mu.D kar dekhnaa

  • turn round and look again and again

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

پھرپھر کر دیکھنا، کسی عزیزکا اپنے خویش اقارب کو باربار دیکھنا

مُڑ کر نہ دیکھنا

منہ موڑ کر نہ دیکھنا، دوبارہ نہ دیکھنا، رخ نہ کرنا، بات نہ پوچھنا، کنایۃً: توجہ نہ کرنا

مُڑ کے نَہ دیکھنا

منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

مُڑ مُڑ کے دیکھنا

کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔

مُڑ کَر دیکھنا

پلٹ کر دیکھنا ، پیچھے دیکھنا ۔

مُڑ کَر

پلٹ کر ، پھر کر ، منھ موڑ کر ۔

مُڑ کَر کَروَٹ نَہ لینا

(عو) کچھ خبر نہ لینا ، بالکل توجہ نہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڑ مُڑ کر دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone