moody کے لیے اردو الفاظ
moody के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُڑیاں ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔
مَدایَح سلاطین ، امرا اور مشائخ وغیرہ کی تعریفیں ، ستائشیں ، مناقب
مُدائِح سلاطین، امرا اور مشائخ وغیرہ کی بڑائی اور مدح سرائی، تعریفیں، ستائشیں، مناقب
مَہدِیَّہ مہدی (علم) سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات ، کا ٹھیاواڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں
مُدَّعائِیَّہ (قواعد) ایسا جملہ جس میں مطلب بیان کیا گیا ہو ۔
مُڑَیا سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)
مَڑیا رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی ، کٹیا ۔
مَڑیانا چپکانا ، چسپاں کرنا ؛ لگانا
مَڑئی جھونپڑی، راہب کا حجرہ نیز مڑھی ، چھوٹا منڈپ
مَدیُون نادار (قانون) ایسا مقروض جس کا دیوالہ نکل گیا ہو
مُدَیَّر گھمایا ہوا ؛ (ہیئت) عطارد کے ایک فلک کا نام جس کے اندر فلک ممثل اور فلک حامل واقع ہیں۔
مِعدِیَّت معدہ ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) معدے کا فعل ، ہاضمہ ۔
مَدِیا (ہنود) چنک بٹیر کی مادہ (عموماً کسی بھی مادہ جانور یا پرندے کے لیے مستعمل ؛ جیسے : مدیا کبوتر)
مَدیَنی مدین (۲) سے منسوب ، مدین کا باشندہ یا کوئی چیز وغیرہ
مَنڈیانا چاولوں کی پیچ یا نشاستہ سے کپڑے یا کاغذ کو کرخت بنا کر صفائی کرنا، کلف دینا، مانڈی لگانا، بالوں کو سیاہ کرنا
عُمْدِیَّت عُمدہ ہونا ، عمدگی ، خوبی ، نفاست ، اچھائی ؛ اچھا ہونا ، خوبی والا ہونا ، بہتری .
مینڈیانا (گنوار) کھیت کا کنارہ بنانا ، ڈول بنانا ، منڈیر باندھنا
عَمُودِیَّت عمود ہونا، انتصابی ہونا، راست حیثیت میں ہونا
مَدایَن عراق میں بغداد کے قریب ایک شہر کا نام جو نوشیرواں کا دارالسلطنت تھا
مادِّیَّتی مادّے کو ماننے والا ، مادّیت پرست.
مَدیُون جس کے ذمے کوئی قرض ہو، جس پر کوئی مال لازم ہو، قرض دار، مقروض
مدائن جمع ہے مدینہ بمعنی شہر کی، عراق عرب میں، بغداد کے پاس تختگاہ، نوشیرواں کا نام
مُدایَنَت قرضہ کا لین دین، مستعار لینا دینا، ادھار لین دین
مادِّیَت جسمانیت، جسمیت، وہ نظریہ جس کی رُو سے سوائے مادّے کے دنیا میں کوئی جوہر موجود نہیں ہے
مادِّیات مادیت (رک) کی جمع ، مادّی چیزیں اور مخلوقات.
مِعادیاتی معادیات سے متعلق یا منسوب ، معادیات کا ، اُخروی ، حتمی ۔
مَدعُوئِین کسی تقریب یا دعوت میں بلائے گئے لوگ، وہ لوگ جنھیں آنے کی دعوت دی گئی ہو
مِعادِیات معاد کا عقیدہ، جیسے: موت، یوم حساب اور روح کی آخری منزل
مُدَّعِیَّہ دعویٰ کرنے والی عورت، دعوے دار عورت، قانون: نالش کرنے والی عورت، مستغیثہ
مُدّعِیانَہ مدعی کی طرح، دعویٰ کرنے کے انداز میں ، دعوے دار کی مانند ، ادعائی طرز کا
مادِّیَّت پَسَنْد مادّہ پرست ، مادے کو ماننے والا ، دہریہ.
مُدَّعِیَّت مدعی بننا ، مدعی یا دعوے دار ہونے کی حالت یا عمل ،اِدّعا ، دعوے داری ۔
مادِّیَّت پَسَنْدانَہ مادّے کو ماننے والوں کی طرح نیز مادّیت کا قائل.
مُنْڈِیالی خَط ٹکری خط کی ایک قسم جو منڈیالی اور سیکتی زبانوں کے لیے مستعمل ہے
مَدیُون ڈِگری (قانون) جو فیصلے میں قرض دار قرار دیا گیا ہو، وہ شخص، جس پر ڈگری یا حکم صادر ہوا ہو
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for moody
English meaning of moody , moody meaning in english, moody translation and definition in English.
moody का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi