تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"monologue" کے متعقلہ نتائج
monologue کے لیے اردو الفاظ
monologue کے اردو معانی
اسم
- تنہا کلامی
- واحد کلامی
- خود کَلامی
- کلام جو متکلم آپ ہی آپ کرے
- ایک شخصی ڈرامہ
- یک شخصی سین
- تقریر، ڈرامائی خاکہ یا نظم جسے ایک اداکار پیش کرے
- یک شخصی پیش کش
- وہ سوانگ جس میں ایک شخص کا ذکر ہو
- یک شخصی کلام
- اپنے آپ سے باتیں
- خود بولنا اور کسی دوسرے کو نہ بولنے دینا
- اکیلے مسخرے کی ادا کی گئی مزاحیہ تقریر یا مختصر مزاحیہ کہانیوں کا سلسلہ
monologue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तन्हा-कलामी
- वाहिद कलामी
- ख़ुद-कलामी
- कलाम जो मुतकल्लिम आप ही आप करे
- एक शख़्सी ड्रामा
- यक-शख़्सी सीन
- तक़रीर, ड्रामाई ख़ाका या नज़्म जिसे एक अदाकार पेश करे
- यक-शख़्सी पेश-कश
- वह साँग जिसमें एक शख़्स का ज़िक्र हो
- यक-शख़्सी कलाम
- अपने आप से बातें
- ख़ुद बोलना और किसी दूसरे को न बोलने देना
- अकेले मस्ख़रे की अदा की गई मज़ाहिया तक़रीर या मुख़्तसर मज़ाहिया कहानियों का सिलसिला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (monologue)
monologue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔