(فلسفہ) عدد ، واحد ، اکائی ؛ ناقابل ِتقسیم اکائی ، جزو ِلایتجزیٰ ، جوہر واحد (مثلاً ایٹم ، خدا ، روح) ؛ (حیاتیات) اولین اکائی یا وہ (فرضی) اولین نامیاتی وجود جس سے زندگی کا آغاز ہوا ۔
monadnock
(مونڈ ناک نامی پہاڑ جیسی) میدانی علاقے میں کھڑی سیدھی سخت چٹان جو آسانی سے نہ گھسے۔.
mooned
چندر ماں
monadelphous
نباتیات: مُٹّھے کی صورت میں بندھا ہوا (زرریشہ یا زیرہ دار نرینہ).
مُنّاد
بہت منادی کرنے والا ، منادی ، ڈھنڈوریا ، ڈھنڈورچی۔
مونادات
موناد (جوہر واحد) کی جمع ، اکائیاں ۔
مُنادی نَواز
एलान करने के लिए डुग्गी पीटनेवाला।
مَنادی دِہ
ڈھنڈورچی، اعلان عام کرنے والا
monday
پِیْر
مُنادیٰ
وہ شخص جس کو پکاریں نیز محل انشا میں منادیٰ کو کبھی حذف کر دیتے ہیں، جیسے: (دعا کے محل میں) اے تو جئے، (کوسنے کے مقام پر) اے تو مرے، (تعجب میں) اے واہ، اے لو، (تمنا کے لیے) اے وہ دن خدا کرے (امرمیں) اے یہاں آؤ (نہی میں) اے یہ بات نہ کرنا، (استفہام کی جگہ) جیسے اے بتاؤ (قسم میں) اے تمہاری جان کی قسم، (عرض کے لیے) اے یہاں نہیں آتے کہ باتیں کریں، (ترجی میں) اے شاید وہ آیا، (ملامت کے لیے) اے تو بھی جواب نہیں دیتا (جملہ خبریہ میں حرف ندا واقع ہو تو منادیٰ کا ذکر ضروری ہے)
مُنادی
اعلان عام کے لیے اس طرح آواز لگانے والا کہ سب سن لیں، ڈھنڈورا پیٹنے والا، ڈھنڈورچی، کسی پیغامِ عام کا مبلغ
مُنادی کَرا دینا
ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔
maned
ایال دار
mound
ٹِیلا
mend
دُرُسْت
maenad
شرابی عورت
mind
آتما
مینڈ
کھیت کی منڈیر، سرحد، جو قطعاتِ اراضی کو ایک دوسرے سے الگ کرے، حد بندی، کنارہ، پشتہ
maund
چنگیر
مانڈ
۱. اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، مان٘ڈی ، پیچ.
ماند
چمک دمک سے عاری، بے آب و تاب، بے رونق، مدھم، پھیکا، اترے ہوئے رنگ کا
مُوند
بند کرنے یا میچنے کا عمل
مِینڈ
(موسیقی) ستار میں ایک ُسر سے دوسرے پر جاتے ہوئے مدھم کو اس طرح ادا کرنا کہ دونوں میں سروں کا باہمی ربط خوبصورتی سے واضح ہو جائے ؛ تان ، لے ۔
manned
آدمی
مَنْڈ
کند، کھنڈا
مَند
رکھنے والا، ذی یا صاحب کا مترادف، جیسے خرد مند، احسان مند، دولت مند، عقلمند وغیرہ، (کسی دو حرفی لفظ کے ساتھ ترکیب پانا ہے تو بیچ میں ایک واؤ کا اضافہ کردیتے ہیں جیسے تنومند، برومند اور تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)
مائِینْڈ
دماغ ، دل
مائِنْڈ
دماغ ، دل
مُنادی ہونا
اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا
مُنادی کَرنا
اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا
مُونڈ
تین یا چار چار ہاتھ کے ایک مربع کپڑا
مُنادی کَرانا
ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔
مُنادَمَت
ہم نشینی، صحبت، مصاحبت نیز ساتھ بیٹھ کر پینا
مُنعَدِم
معدوم، نیست و نابود، ناپید، فنا، مٹ جانے والا
مُنی دَھرْم
(ہندو) منی کے فرائض
مُعانِد
عناد کرنے والا، دشمن، عدو، مخاصم
مُنْڈ پھوڑ
سر توڑنے والا
مُنْڈ بھیڑ
رک : مڈھ بھیڑ جو زیادہ مستعمل ہے ، آمنا سامنا ۔
مینڈ پَڑنا
لہریں اٹھنا، موجیں اٹھنا، تلاطم ہونا، پانی کا لہریں مارنا
مُونْڈ چِڑا
سر پھٹا، فقیروں کی ایک قسم جو سر اور ماتھے کو زخمی کر کے بھیک مانگتے ہیں
مُنڈی ہَڑ
(علاقہ بندی) ایسی ہڑ جس میں گابا یعنی اُبھار نہ ہو اور ڈورے کے ہم سطح رہے
مُنْڈ چِڑا
فقیروں کا ایک گروہ جس کا ہر فقیر اپنا سر اور چہرہ استرے وغیرہ سے زخمی کر کے مانگتا پھرتا ہے، اگر کوئی نہ دے تو اَڑ کر بیٹھ جاتا اور اپنے جسم کو لہولہان کرلیتا ہے
مُنڈی مَروڑ
رک : گلاگھٹنی ، خاکی رنگ کا ایک پرندہ ، مورچہ خورک ۔
مُنڈی مَروڑ دیسی
رک : منڈی مروڑ ۔
ماند پڑنا
آب و تاب نہ رہنا، مدھم پڑ جانا، پھیکا پڑ جانا
مُنْڈ چِڑا پَن
منڈ چرا ہونا، ضد، ہٹ، اَڑیل پن
ماند پَڑ جانا
آب و تاب جاتی رہنا ، مدھم ہو جانا ، رنگ پھیکا پڑ جانا .
mind one's own business
اپنے کام سے کام رَکھنا
مُونڈ دینا
مونڈھنا ، حجامت کرنا ۔
مانڈا حلوہ
شب برات کا حلوہ جو پکا کر بانٹتے اور کھاتے ہیں
مُنْڈ بَند
سر کے اوپر لپیٹنے یا اوڑھنے کا کپڑا ، دوپٹا یا چادر ۔
mind's eye
دِل کی آنکھ
مونڈ دیا مانگ کھاؤ
چیلا بنا لیا جاؤ مانگو اورکھاؤ، سادھو چیلے کو کہتا ہے
مینڈ بَندی
کھیت کی حد بندی، پشتہ بندی، ڈولا بندی
مَنْدی آنچ
مدھم یا دھیما تاو ، ہلکی آنچ ۔
مَند مَند
آہستہ سے ؛ نرمی سے
مُونڈ لینا
لوُٹ لینا ، دھوکے سے لوُٹ لینا ۔
مُونْڈ مُونْڈانا
become a fakir or sannyasi
مَنْد کَرنا
آہستہ کرنا ، کم کرنا (رفتار وغیرہ) ؛ گھٹانا ، تخفیف کرنا (نرخ وغیرہ)

English meaning of monad , monad meaning in english, monad translation and definition in English.
monad का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔