تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنادی" کے متعقلہ نتائج

مُنادی

اعلان عام کے لیے اس طرح آواز لگانے والا کہ سب سن لیں، ڈھنڈورا پیٹنے والا، ڈھنڈورچی، کسی پیغامِ عام کا مبلغ

مُنادی ہونا

اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

مُنادیٰ

وہ شخص جس کو پکاریں نیز محل انشا میں منادیٰ کو کبھی حذف کر دیتے ہیں، جیسے: (دعا کے محل میں) اے تو جئے، (کوسنے کے مقام پر) اے تو مرے، (تعجب میں) اے واہ، اے لو، (تمنا کے لیے) اے وہ دن خدا کرے (امرمیں) اے یہاں آؤ (نہی میں) اے یہ بات نہ کرنا، (استفہام کی جگہ) جیسے اے بتاؤ (قسم میں) اے تمہاری جان کی قسم، (عرض کے لیے) اے یہاں نہیں آتے کہ باتیں کریں، (ترجی میں) اے شاید وہ آیا، (ملامت کے لیے) اے تو بھی جواب نہیں دیتا (جملہ خبریہ میں حرف ندا واقع ہو تو منادیٰ کا ذکر ضروری ہے)

مُنادی کَرنا

اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا

مُنادی نَواز

एलान करने के लिए डुग्गी पीटनेवाला।

مُنادی کَرانا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مُنادی کَرا دینا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنادی کے معانیدیکھیے

مُنادی

munaadiiमुनादी

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُنادی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعلان عام کے لیے اس طرح آواز لگانے والا کہ سب سن لیں، ڈھنڈورا پیٹنے والا، ڈھنڈورچی، کسی پیغامِ عام کا مبلغ

صفت

  • پکارنے والا، (امداد کے لیے) بلانے والا

شعر

Urdu meaning of munaadii

  • Roman
  • Urdu

  • a.ilaan aam ke li.e is tarah aavaaz lagaane vaala ki sab san len, DhanDoraa piiTne vaala, DhanDorchii, kisii paiGaam-e-aam ka mablaG
  • pukaarne vaala, (imdaad ke li.e) bulaane vaala

English meaning of munaadii

Noun, Masculine

Adjective

  • the caller (for help)

मुनादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बात को वह घोषणा जो कोई मनुष्य डुग्गा या ढाल आदि पीटता हुआ सारे शहर में करता फिरे, ढोल या नगाड़ा पीट कर की जाने वाली घोषणा, घोषणा करने वाला, प्रचार कर्ता, ढिंढोरची, ढिंढारा, ड़ुग्गी

विशेषण

  • पुकारने वाला, (सहायता के लिए) बुलाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنادی

اعلان عام کے لیے اس طرح آواز لگانے والا کہ سب سن لیں، ڈھنڈورا پیٹنے والا، ڈھنڈورچی، کسی پیغامِ عام کا مبلغ

مُنادی ہونا

اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

مُنادیٰ

وہ شخص جس کو پکاریں نیز محل انشا میں منادیٰ کو کبھی حذف کر دیتے ہیں، جیسے: (دعا کے محل میں) اے تو جئے، (کوسنے کے مقام پر) اے تو مرے، (تعجب میں) اے واہ، اے لو، (تمنا کے لیے) اے وہ دن خدا کرے (امرمیں) اے یہاں آؤ (نہی میں) اے یہ بات نہ کرنا، (استفہام کی جگہ) جیسے اے بتاؤ (قسم میں) اے تمہاری جان کی قسم، (عرض کے لیے) اے یہاں نہیں آتے کہ باتیں کریں، (ترجی میں) اے شاید وہ آیا، (ملامت کے لیے) اے تو بھی جواب نہیں دیتا (جملہ خبریہ میں حرف ندا واقع ہو تو منادیٰ کا ذکر ضروری ہے)

مُنادی کَرنا

اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا

مُنادی نَواز

एलान करने के लिए डुग्गी पीटनेवाला।

مُنادی کَرانا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مُنادی کَرا دینا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone