تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونڈ" کے متعقلہ نتائج

مُونڈ

مونث۔ سر۔

مُونڈا

سر ، منڈیا ، ماتھا ۔

مُونڈنا

۱۔ استرے وغیرہ سے بال صاف کرنا ۔

مُونڈھے

مو نڈھا (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مُونڈھ

(کاشت کاری) فصل کی کٹائی میں زمین میں رہ جانے والی جڑیں ۔

مُونڈھے بھی اَپنے اَور ہاتھ بھی اَپنے

اختیار ہر طرح سے اپنے قابو میں ہے جیسا چاہیں کریں کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں

مُونڈھنا

۔(ھ) مذکر۔ کاندھا۔ شانہ۔ ؎ ۲۔لباس کا وہ حصہ جو شانے پر رہے۔ ۳۔ایک قسم کی بے تکیہ کُرسی۔ ؎ ۴۔ ایک قسم کا کبوتر جس کی آنکھیں اور مغز سر بڑا ہوتا ہے۔ ۵۔پٹے بازی میں ایک قسم کی ضرب جو حریف کے شانہ پر مارتے ہیں۔

مُونڈھوں

مونڈھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُونڈَلا

استرے سے صاف کیا ہوا ؛ داڑھی بنایا ہوا ؛ تراشیدہ

مُونڈ دینا

مونڈھنا ، حجامت کرنا ۔

مُونڈ لینا

لوُٹ لینا ، دھوکے سے لوُٹ لینا ۔

مُونڈیسا

رک : مونڈاسا ۔

مُونڈاسا

منڈاسا ، پگڑی ، ّپگڑ ۔

مُونڈ چُورا

مُونڈ مارنا

قتل کرنا ، سر اُڑانا

مُونڈ مُنڈانا

سر کے بال منڈانا، سر پر استرا پھرانا، حجامت کروانا

مُونڈ مُنڈھانا

سر کے بال منڈانا ، سر پر استرا پھرانا ، حجامت کروانا

مُونڈ کَر کھانا

موس کر کھانا ، لوُٹ کر کھانا ، دھوکے اور فریب سے گزر اوقات کرنا

مُونڈ کَری مارنا

منھ کپڑے میں لپیٹ کر پڑ رہنا (خفگی یا غصے وغیرہ کے موقع پر) ۔

مُونڈھے والی

کوٹھے والی، مراد : طوائف، رنڈی، کسبی

مُونڈَن کَرنا

بال صاف کرنا ؛ بال کی کھال نکالنا ۔

مُونڈھا چَلنا

کسی لباس کا مونڈھے پر سے اُدھڑ یا پھٹ جانا ۔

مُونڈی نِیوانا

سر جھکانا ۔

مُونڈی تَل کَرنا

سر ُ جھکا لینا ۔

مُونڈھے پَر بَیٹھنا

کوٹھے پر بیٹھنا ، کسبیوں کا پیشہ کرنا ، رنڈی پیشہ کرنا ، کسب کرنا ۔

مُونڈھے پَر بِٹھانا

پیشہ کرانا، کسب کرانا

پِیپْلا مُونڈ

(طب) پیپل (۲) (رک) کی جڑ.

سَر مُونڈ ڈالْنا

لُوٹ لینا ، نُقصان پہن٘چانا، ٹھگنا (مال و دولت عِزّت و آبرو وغیرہ) .

جِس کارَن مُونڈ مُنڈایا وہی دُکھ آگے آیا

جس فائدے کے لیے کوئی کام کیا وہی (فائدہ) نہ اٹھایا

جِس کے کارَن مُونڈ مُنڈایا وَہی کَہے مُنڈا آیا

جس کے واسطے کوئی برا کام کیا وہی الزام دیتا ہے ، احسان فراموشی کی حد ہے

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے

مفت کی بدنامی اٹھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونڈ کے معانیدیکھیے

مُونڈ

muunDमूंड

وزن : 21

موضوعات: نجاری

مُونڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • تین یا چار چار ہاتھ کے ایک مربع کپڑا
  • مونث۔ سر۔

اسم، مؤنث

  • (نجاری) ہسوے کا پچھلا حصہ جس میں دستہ ڈالا جاتا ہے ، بسولا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muunD

Noun, Masculine, Feminine

  • a square cloth of three or four cubits, as a light turban or wrapper for the head, or worn round the pelvis:
  • head, nob, forehead

मूंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( नज्जारी) हसवे का पिछला हिस्सा जिस में दस्ता डाला जाता है, बसूला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone