تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mode" کے متعقلہ نتائج
mode کے لیے اردو الفاظ
mode کے اردو معانی
اسم
- کام کرنے کا انداز
- طریقہ
- طور
- طرز
- روش
- ڈھنگ
- اسلوب
- طرح
- وضع
- رواج
- اطوار یا لباس میں روایتی یا معاصرانہ انداز
- (فلسفہ) کسی بنیادی مادے کا طور، صورت، حالت یا وجود
- (گرامر) صورتِ فعل
- فعل کی ایسی نمایاں صورت جس سے یہ ظاہر ہو کہ جس حالت یا عمل کی پیش گوئی کی گئی ہے وہ یقینی اتفاقیہ یا امری تھی
- فعل کی صورتوں کا کوئی سا مجموعہ جو اس صورت کو ظاہر کرے، مثلاً بیانیہ، شرطیہ، امر
- (منطق) ضرب
- قضیے کی صورت، ضرورت، اتفاق، امکان یا غیر امکانیت کے تعلق سے
- (موسیقی) اسلوب
- پردہ
- روگ
- ہشت سرے سرگرم کی مختلف ترتیبیں جو ایک دوسرے سے سالم فاصلے یا نیم فاصلے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہیں
- (شماریات) شماریاتی چلن
- تقسیم تعدد کی قدر جو اکثر اوقات واقع ہو
mode के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- काम करने का अंदाज़
- तरीक़ा
- तौर
- तर्ज़
- रविश
- ढंग
- उस्लूब
- तर्ह
- वज़'
- रिवाज
- अतवार या लिबास में रिवायती या मु'आसिराना अंदाज़
- (फ़लसफ़ा) किसी बुनियादी माद्दे का तौर, सूरत, हालत या वुजूद
- (ग्रामर) सूरत-ए-फे़'ल
- फे़'ल की ऐसी नुमायाँ सूरत जिस से ये ज़ाहिर हो कि जिस हालत या 'अमल की पेश-गोई की गई है वो यक़ीनी इत्तिफ़ाक़िया या अमरी थी
- फे़'ल की सूरतों का कोई सा मजमू'आ जो उस सूरत को ज़ाहिर करे, मसलन बयानिया, शर्तिया, अम्र
- (मंतिक़) ज़र्ब
- क़ज़िए की सूरत, ज़रूरत, इत्तिफ़ाक़, इम्कान या ग़ैर-इम्कानियत के त'अल्लुक़ से
- (मूसीक़ी) उस्लूब
- पर्दा
- रोग
- हश्त सरे सरगर्म की मुख़्तलिफ़ तर्तीबें जो एक दूसरे से सालिम फ़ासिले या नीम फ़ासिले के ए'तिबार से मुख़्तलिफ़ होती हैं
- (शुमारियात) शुमारियाती चलन
- तक़सीम त'अद्दुद की क़द्र जो अक्सर औक़ात वाक़े' हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
موڑی
(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں
modem
صوتی اشارات کو ضبط کرنے اور کھولنے والا آلہ، مثلاً کمپیوٹر اور ٹیلیفون کے سلسلے کے درمیان [modulator اور demodulatorc کا مجموعی اختصار].
موڑُو
(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔
مَیڑا
ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا ، سراون ، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا ، ڈھیل پھوڑا
مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ
وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mode)
mode
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔