تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"modem" کے متعقلہ نتائج
modem کے لیے اردو الفاظ
modem کے اردو معانی
اسم
- کمپیوٹر کی معلومات کو کسی دوسرے ترسیلی/ مواصلاتی ذریعے سے منتقل کرکے پھر کمپیوٹر کی معلومات میں تبدیل کرنے کا عمل
modem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कंप्यूटर की मा'लूमात को किसी दूसरे तरसीली/ मुवासलाती ज़रि'ए से मुंतक़िल करके फिर कंप्यूटर की मा'लूमात में तब्दील करने का 'अमल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
modem
صوتی اشارات کو ضبط کرنے اور کھولنے والا آلہ، مثلاً کمپیوٹر اور ٹیلیفون کے سلسلے کے درمیان [modulator اور demodulatorc کا مجموعی اختصار].
mademoiselle
فرانسیسی نا کتخدا دوشیزہ کو خطاب کرنے یا اس کی نسبت استعمال کرنے کا کلمہ، مترادف مس یا میڈم ، بی بی یا آنسہ۔.
مَعدُومی نَباتِیات
وہ علم جس میں قدیم اور معدوم پودوں کے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے جو حجری شکل میں پائے جاتے ہیں (لاط : Paleobotany) ۔
مَائِدَۂ مَسِیْح
وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔
مَد مالْتی
موٹی اور لمبی بیل جو بڑے بڑے درختوں پر پھیلتی ہے ، پتے اس کے گولر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول گول ہوتا ہے جب کھلتا ہے تو اوندھا ہو جاتا ہے تین پتیاں ملی ہوئی ہوتی ہیں اور ایک پتی تینوں کے آگے ہوتی ہے اور ان پر باریک ریشے ہوتے ہیں یہ پھول کسی قدر کلغی سے مشابہت رکھتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (modem)
modem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔