تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"model" کے متعقلہ نتائج
model کے لیے اردو الفاظ
model کے اردو معانی
اسم
- معیار
- نمونہ
- قالب
- سانچا
- خاکہ
- پیمانہ
- مقیاس
- ناپ
- مثال
- کینڈا
- شبیہ
- نقل
- معمول
- ڈھانچ
- نقل کرنے یا موازنے کے لیے معیار
- کسی شے کی بناوٹ ظاہر کرنے یا نقل کرنے کے لیے بنایا گیا نمونہ خصوصاً خُرد تصویری
- مٹی، موم یا کاغذ وغیرہ کی تصویر یا مورتی جو زیادہ پائیدار مواد میں بنائی جانے کے لیے ہو
- کوئی سی شے جو فن کار کے نمونے کا کام دے
- مصور یا سنگ تراش کے لیے نمونہ بن کر بیٹھنے والا شخص
- لباس پہن کر گاہکوں کے لیے اس کی نمائش کرنے والا ملازم
- کسی ہیئت یا بناوٹ کا انداز
- کوئی خاص صورت یا انداز
فعل
- قابلِ تقلید
- نمونہ
- مکمل
- کامل
- مثالی
صفت
- نمونے کے مطابق بنانا یا منصوبہ بنانا
- خاکہ بنانا
- صورت دینا یا تشکیل کرنا خصوصاً مٹی، کاغذ، موم وغیرہ سے
- نقل کرنا
- (کسی شے کا) نمونہ بنانا
- نمائش یا فروخت کے لیے پہننا، جیسے کپڑے اور لوازمات وغیرہ
- نمونے/ مجسمے بنانا
- ڈول ڈالنا
- ترکیب دینا
- کوئی خاص، قدرتی یا فطری صورت اختیار کرنا جیسے بنتی ہوئی تصویر کے حصے
- پوشاک کی نمائش کے لیے ملازم ہونا
model के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मे'यार
- नमूना
- क़ालिब
- साँचा
- ख़ाका
- पैमाना
- मिक़्यास
- नाप
- मिसाल
- कैंडा
- शबीह
- नक़्ल
- मा'मूल
- ढाँच
- नक़्ल करने या मुवाज़ने के लिए मे'यार
- किसी शय की बनावट ज़ाहिर करने या नक़्ल करने के लिए बनाया गया नमूना ख़ुसूसन ख़ुर्द तस्वीरी
- मिट्टी, मोम या काग़ज़ वग़ैरा की तस्वीर या मूर्ती जो ज़ियादा पाएदार मवाद में बनाई जाने के लिए हो
- कोई सी शय जो फ़नकार के नमूने का काम दे
- मुसव्विर या संग-तराश के लिए नमूना बन कर बैठने वाला शख़्स
- लिबास पहन कर गाहकों के लिए उसकी नुमाइश करने वाला मुलाज़िम
- किसी हैअयत या बनावट का अंदाज़
- कोई ख़ास सूरत या अंदाज़
क्रिया
- क़ाबिल-ए-तक़लीद
- नमूना
- मुकम्मल
- कामिल
- मिसाली
विशेषण
- नमूने के मुताबिक़ बनाना या मंसूबा बनाना
- ख़ाका बनाना
- सूरत देना या तश्कील करना ख़ुसूसन मिट्टी, काग़ज़, मोम वग़ैरा से
- नक़्ल करना
- (किसी शय का) नमूना बनाना
- नुमाइश या फ़रोख़्त के लिए पहनना, जैसे कपड़े और लवाज़िमात वग़ैरा
- नमूने/ मुजस्समे बनाना
- डोल डालना
- तरकीब देना
- कोई ख़ास, क़ुदरती या फ़ित्री सूरत इख़्तियार करना जैसे बनती हुई तस्वीर के हिस्से
- पोशाक की नुमाइश के लिए मुलाज़िम होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
modillion
تعمیرات: کارنتھی اور بعض دوسری تعمیرات میں کنگنی یا کانَس (cornice ) کے چھجّے کے نیچے آرائشی چنائی، ٹوڑا ۔.
مُدَلَّس
حدیث کی وہ قسم جس میں راوی اپنے شیخ کا نام نہ لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سنا ہے
مُدَّعا عَلیَہ
وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی
medal play
وہ مُقابلہ جِس می�� سکور کی بُنیاد باری مُکمّل کرنے کے لیے ضربوں کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے
مِڈِل اِسکول
مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (model)
model
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔