mob کے لیے اردو الفاظ
mob के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mob-cap تواریخ: اٹھارویں اور ابتدائی انیسویں صدی کی گھر میں پہننے والی زنانہ بڑی ٹوپی جس میں سارے بال ڈھک جاتے تھے۔.
mobster (عوامی) مجرموں کے ٹولے کا فرد
موبائِل ہونا متحرک ہونا ، گشت میں ہونا
موبِل آئِل معدنی تیل جو انجن لبریکیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے اس کا یہ نام موبائیل نام کی رعایت سے ہے
موبِل آئیل معدنی تیل جو انجن لبریکیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے اس کا یہ نام موبائیل نام کی رعایت سے ہے
موبائِل ٹِیم گشت کرنے والی جماعت ، گشتی ٹیم
موبائِل فُون بے تار برقی فون جسے ہر وقت اور ہر مقام پر اپنے ساتھ رکھ سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں، گشتی فون
مُعْبَر (طب) جس کا ختنہ نہ ہوا ہو (خصوصا ً بالغ لڑکے کے لیے مستعمل)
مُبائِع خرید و فرخت کرنے والا ؛ (مجازاً) بیعت کرنے والا ۔
مُبَاح شریعت کے موافق، جس کی شرع میں اجازت ہو، جائز، روا، حلال، اس کی جمع مباحت ہے
مُبْعَد جو دُور کیا گیا ہو ، جو دُور ہو ، دُور کا ، بعید ۔
مُبْتَلائی مبتلا ہونے کی کیفیت یا صورتِ حال ، مبتلا ہونا (آفت یا عشق میں) ، گرفتار ہونا ۔
مَبِیع بیع کیا ہوا، بیچی ہوئی چیز، فروخت شدہ چیز، بکا ہوا اسباب
مَآب وہ جگہ جہاں انسان یا کوئی چیز لوٹ کر جائے، واپسی کی جگہ، جائے باز گشت، مرجع، ٹھکانا
مُبْتلا گرفتار، پھنسا ہوا، گھرا ہوا
مُبْتَلی آزمانے والا، امتحان لینے والا، آزمانے کے لیے مشکلوں میں پھنسانے والا
مُباعَدَت بعید ہونا، جدا ہونا، دوری، جدائی، مفارقت، ہجر، فاصلہ ہونا، بآسانی نہ مل سکنا
مَعائِب بہت سے عیب، برائیاں، نقائص، خرابیاں، عیوب
مُبْتَدَع نیا ایجاد شدہ ، نئی ایجاد
مُبْدَع ایجاد کردہ ، پیداکیا ہوا ، اختراع کیا ہوا ، مخلوق ۔
مُبْدِع نئی چیز پیداکرنے والا، ایجادکرنے والا، موجد، خالق، بے مادّہ بنانے والا، دفعۃً پیدا کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ
مُبْتَدِع شرعیت میں ناگوار تبدیلی کا مرتکب، جو بدعت کرے، بدعتی
مُبْتَدِعانَہ بدعتی کی طرح کا ، بدعتیوں کا سا (انداز) ۔
مُبَرقَع برقع پوش ، پردے میں چھپا ہوا ۔
مُباح ہونا مُباح کرنا (رک) کا لازم ؛ جائز ہونا ، روا ہونا ، حلال ہونا
مُبْتَدِعَہ بدعت کرنے والا (شخص یا فرقہ) بدعتی ۔
مُبَیَّضَہ سفید اور صاف، مسودے کی صاف اور درست لکھی ہوئی نقل
مُبَرَّدَہ سرد کیا ہوا ، سرد ، ٹھنڈا ۔
مُباح کرنا جائز کرنا، جائز قرار دینا، حلال ٹھہرانا
مُبْدِعُ الاَوَّل اول پیدا کرنے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔
مُباح رَکھنا جائز رکھنا، روا رکھنا، درست تصور کرنا، حلال جاننا
مُبْتَدا جہاں سے ابتدا کی جائے، ابتدا، شروع، آغاز، اوّل، منبع، سرا
مُبْدِعِ فَیض فیض کا سرچشمہ ؛ مراد : خدا تعالیٰ ۔
مُبَلِّغَہ مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔
مُبْتَدی ابتداکرنے والا، سیکھنے کا آغاز کرنے والا
مُبادی (کسی موضوع یا علم کے) ابتدائی امور، بنیادی باتیں، جیسے مبادئ سائنس، مبادئ تجارت، مبادئ فلسفہ وغیرہ
مُبْتَداءِ فَیّاض ۔فرہنگ انندراج میں بحوالہ غیاث اللغات لکھا ہے۔
مُبْدی اِبتدا کرنے والا، سرے سے پیدا کرنے والا، ایجاد کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
مُبارَک گَھڑی نیک ساعت ، خوشی کا وقت ، سبھ گھڑی ، اچھا وقت ۔
مُبْقی باقی رکھنے والا ، بقا دینے والا ۔
مُبارک قَدَم وہ شخص جس کا آنا باعث برکت ہو، خوش قدم، خوش پیرا، مبارک پیرا
مُبَلِّغانَہ مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for mob
English meaning of mob , mob meaning in english, mob translation and definition in English.
mob का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi