محل و مقام کا مظہر (الف) عقب میں (ب) ماورا یا بعد (metaphysics رک) (ج) برتر یا دوسرے درجے کا (metalanguage ر ک).
مانٹی
استاد، گرد
matte
سنیما یا متحرک تصویر کشی میں کسی نقش پر دوسرانقش چڑھانے کے لیے اس کو جزوی طور پر ڈھانپنے والا نقاب یا پردہ۔.
matey
دوسْتانَہ
mitten
بے انگلی کا دستانہ
ما و تُو
من و تُو، میں اور تم، ہم اور تم
مَتیئی
۱۔ ساس
موٹائی
موٹا پن، موٹا ہونے کی حالت، موٹا ہونا
موٹے
موٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل
مُوٹا
۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)
mote
ذَرَّہ
موٹی
۱۔ فربہ ، تنو مند ، لحیم شحیم
مُوتی
اعلیٰ درجے كا موتی.
مُعْطی
(طب) وہ شخص یا حیوان جس کا خون یا کوئی عضو کسی دوسرے انسان یا حیوان کے لیے دیا جائے
مَتا کَرنا
مشورہ کرنا ، صلاح دینا ، نصیحت کرنا ؛ سازش کرنا
مِٹّی کا
خاک کا بنا ہوا، گلی، خاکی (مرکبات میں مستعمل)
مِٹّی دَھڑَکنا
اپنی زمین سے پیار ہونا ، محب وطن ہونا ، اپنی دھرتی سے محبت ہونا ۔
مِٹّی اُڑنا
مٹی اڑانا کا لازم
مِٹّی گوڑنا
مٹی کھودنا
mute
ساکِت
مِٹی اُڑانا
خاک اڑنا، خاک کا ہوا میں منتشر ہونا، غبار اڑنا، نابود ہوجانا، نشان باقی نہ رہنا
مِتی چَڑھانا
تاریخ ڈالنا ، تاریخ لکھنا
مِٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا
۔درپردہ عیب کرنا۔ چھُپ کر وہ کام کرنا جس کے علانیہ کرنے میں رسوائی کا اندیشہ ہو۔ ’آڑ‘ کی جگہ ’اوٹ‘۔ ’اوجھل‘ اور ’کھیلنا‘ کی جگہ ’کرنا‘ بھی کہتے ہیں۔ ؎
؎
مِٹّی پَڑھنا
دعا وغیرہ پڑھ کر خاک پر دم کرنا ۔
مِٹّی پکڑنا
زمین پکڑنا، جگہ پکڑنا، جم جانا، ڈٹ جانا، (پہلوان کا) اس طرح زمین سے چمٹ جانا کہ اسے کوئی چت یا ہلا نہ سکے، مقام کرنا
مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں
ادنیٰ سے ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے
مِٹّی بِگَڑْنا
مٹی برباد ہونا، بد نام ہونا، رُسوا ہونا، ذلیل و خوار ہونا
مِٹّی بِگاڑنا
مٹی برباد کرنا ، عزت و آبرو مٹی میں ملانا ، ذلیل و رُسوا کرنا ۔
مُٹا
چوگان
مٹی پا پڑنا
دفن ہونا
مِٹّی پَر لَڑنا
زمین کا جھگڑا ، زمین کی خاطر جھگڑا کرنا
مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے
ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے
مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے
ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے

English meaning of mite , mite meaning in english, mite translation and definition in English.
mite का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔