تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mimer" کے متعقلہ نتائج
mimer کے لیے اردو الفاظ
mimer کے اردو معانی
اسم
- خاموش اداکار
- بھانڈ
mimer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ामोश अदाकार
- भांड
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مامِیراں
ایک پودے کی جڑ جو ہلدی سے مشابہ اور بینائی کے لیے مفید ہوتی ہے، ممیرا، ہلدی کے مانند ایک جڑ
مِعْماری گَز
(معماری) معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر ۴ انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے
مَمِریز
چابک سوار: لوہے کی دندانہ دار پھرکی جو سوراوں کے بوٹ کی ایڑی میں چابک کا کام دینے کے لیے لگی رہتی ہے، مہمیز، کانٹا
مَمدُوح
جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو
مَمِیرا
ہلدی سے مشابہ مگر قدرے پتلی ایک جڑ، بینائی کے لیے بطور دوا مستعمل، (مامیران کا بگڑا ہوا) ایک دوا کا نام، جس کا استعمال آنکھ کی بینانی کے لئے مفید ہے
مِعْماری
معمار کاپیشہ، معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اُجرت
مَہمُودَہ
(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں گھاس سے بڑی اور درخت سے چھوٹی ہوتی ہیں ، پھول دھنیے کے پھول کی طرح ہوتے ہیں ، پھل کا مزہ شیریں تھوڑی سی تلخی کے ساتھ ہوتا ہے
مَمِیرَن
لاش جو مسالہ لگا کر محفوظ رکھی جائے ، ممی ، حنوط شدہ لاش (مصر میں ایسی لاش کو ٹھیک زندہ آدمی کی طرح کھڑا رکھتے تھے) ۔
مُعْمَر لَہُہ
(فقہ) جس کو صرف اس کی عمر تک کے لیے کوئی چیز دی جائے اور بعد میں دینے والے کو واپس مل جائے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mimer)
mimer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔