تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"memoir" کے متعقلہ نتائج
memoir کے لیے اردو الفاظ
memoir کے اردو معانی
اسم
- یادداشت
- عالمانہ روداد
- سوانح
- آپ بیتی
- (عموماً جمع) اپنی زندگی اور مشاہدات کی یادداشتوں سے ماخوذ قابل ذکر واقعات کا تذکرہ
- خود نوشت سوانحِ حیات
- توزک
- خود نوشت سیرت
- علمی انجمن کی کارروائی کی روداد
- فاضلانہ مقالہ، محققانہ رسالہ
memoir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- याद-दाश्त
- 'आलिमाना रूदाद
- सवानेह
- आप-बीती
- ('उमूमन जम') अपनी ज़िंदगी और मुशाहदात की याद-दाश्तों से माख़ूज़ क़ाबिल-ए-ज़िक्र वाक़ि'आत का तज़्किरा
- ख़ुद-नविश्त सवानेह-ए-हयात
- तोज़क
- ख़ुद-नविश्त सीरत
- 'इल्मी अंजुमन की कार्रवाई की रूदाद
- फ़ाज़िलाना मक़ाला, मुहक़्क़िक़ाना रिसाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مامِیراں
ایک پودے کی جڑ جو ہلدی سے مشابہ اور بینائی کے لیے مفید ہوتی ہے، ممیرا، ہلدی کے مانند ایک جڑ
مَمدُوح
جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو
مَہمُودَہ
(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں گھاس سے بڑی اور درخت سے چھوٹی ہوتی ہیں ، پھول دھنیے کے پھول کی طرح ہوتے ہیں ، پھل کا مزہ شیریں تھوڑی سی تلخی کے ساتھ ہوتا ہے
مُعْمَر لَہُہ
(فقہ) جس کو صرف اس کی عمر تک کے لیے کوئی چیز دی جائے اور بعد میں دینے والے کو واپس مل جائے ۔
مِعْماری گَز
(معماری) معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر ۴ انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے
مُمِدُّ الہِمَم
(تصوف) اس سے مراد خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ وسلم ہیں کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم واسطہ ہیں واسطے ہدایت اُمتوں کے اور متصرف ہیں عالم میں بسبب قطبیت اور خلافت مطلقہ کے اور ہادی ہیں راہِ مستقیم کے اور مظہر ہیں اسم اعظم کے (مصباح التعرف) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (memoir)
memoir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔