تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ممر" کے متعقلہ نتائج

ممر

گزرنے کی جگہ

مَمَر

گزر دریا، نہر

مُمِر

مُمرِضَہ

رک : ممرض ۔

ممریر

(مہمیز کا بگڑا ہوا) لوہے کا کانٹا جو سواروں کی ایڑی پر لگا ہوتا ہے اور اس سے گھوڑے کو ایڑ دیتے ہیں

مُمرِض

بیماری پیدا کرنے والا ، مریض بنا دینے والا ، بیمار کر دینے والا ۔

مَمِریز

چابک سوار: لوہے کی دندانہ دار پھرکی جو سوراوں کے بوٹ کی ایڑی میں چابک کا کام دینے کے لیے لگی رہتی ہے، مہمیز، کانٹا

اَزِیں مَمَر

اس وجہ سے، اس سبب سے

خَطِّ مَمَر

(طبیعیات) ایسی لگیر جو قوّت کی حرکت کو بدلنے میں سبب بنانے کے لئے قائم کی جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ممر کے معانیدیکھیے

ممر

mumarमुमर

اصل: عربی

ممر کے اردو معانی

مذکر

  • گزرنے کی جگہ
  • راستہ، سڑک
  • گزر دریا
  • نہر
  • وجہ، سبب

मुमर के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • गुज़रने की जगह
  • रास्ता, सड़क
  • नदी का रस्ता
  • नहर
  • कारण, वजह, सबब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ممر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ممر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone