تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mess" کے متعقلہ نتائج

mess

کھانا

messiah

نَبی

message

پَیام

messily

بے ترتیبی سے

miss

mass

بِھیڑ

مَثّ

(طب و جراحی) زخم سے چھیچھڑا وغیرہ نکالنے کا عمل نیز بدگوشت کو آلے کے ذریعے جسم سے الگ کر دینا

messieurs

کی جمع ۔.

messianic

مسیحاسے منسوب۔.

messiahship

مسیحائی

مَیسیج

message

messuage

قانون: سکنہ جائیداد ، جس کے سا تھ ذیلی زمین ، شاگرد پیشہ وغیرہ شامل ہوں۔.

messmate

ساتھ کھانا کھانے والا فوجی۔.

messeigneurs

کی جمع۔.

messiness

اَفْرا تَفْری

messrs

[ کا اختصار] مسٹر (Mr) کی جمع -.

messy

ا بتر ، خراب ، گندہ۔.

messenger

قاصِد

مَیسِنجَر

ایلچی ، قاصد ، ہرکارہ نیز دفتر میں چپراسی

missay

جھوٹ بولنا

مَسّاح

پیمائش، بہت پیمائش کرنے والا، قطعات اراضی کی پیمائش کرنے والا، زمین کے حصوں کی ناپی کرنا

missus

(عوامی) بیوی

masses

مَخْلُوق

missis

مزاحاً: عوام: عورتوں سے خطاب کا کلمہ۔.

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

مِس وَرلڈ

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے، وہ لڑکی یا خاتون جو عالمی مقابلۂ حسن کی فاتح ہو، حسینۂ عالم

ماس پروڈَکْشَن

کوئی چیز مشینوں کے ذریعے کثیر مقدار میں بنانا ، کسی چیز کی بڑے پیمانے پر تیاری .

مِس ہونا

(ریل گاڑی) نہ پکڑ سکنا ، نہ پا سکنا ۔

مَسّے دار سُوَر

افریقہ میں پایا جانے والا مشہور سور جس کا سر بڑا اور چہرے پر مسّے ہوتے ہیں ، اس کا گوشت بعض قومیں شوق سے کھاتی ہیں ۔

mass number

کَمّی عدد

mass meeting

جَلسۂ عام

مَسوس

(طب) مروڑ، پیچ، بَل

مَساس

جسم کے کسی حصّے کو شہوت ابھارنے کے لیے چھونا یا ملنا یا چوسنا، ہتھ پھیری، ہاتھ سے مسلنا

miosis

آنکھ کے ڈھیلے کا غیر معمولی طور پر سکڑنا، انقباض مردم چشم ۔.

meiosis

حیاتیات: تخفیفی تقسیم میں اصل خلوی تقسیم جس میں ایک خلیے سے دو خلیے بنتے ہیں جن میں سے ہر ایک میں اصل خلیے سے نصف لونیے (کروموسوم) ہوتے ہیں (قب: MITOSIS).

مَشّائی

۱۔ اِدھر اُدھر چلنے پھرنے والا ؛ وہ حکیم یا فلسفی جو حقائق اشیا کو دلیل سے دریافت کرنے کا قائل ہو ، وہ حکیم جو دو سرے کے پاس جا کر تحصیل علم کرے ، وہ حکیم جو دریافت حقائق کے لیے ملک در ملک پھرے ۔

مَشّائِیَّہ

مشائیوں کا طبقہ ، گروہ یا فرقہ ، ارسطو کے مقلد ۔

مَشّاقی

مشاق ہونے کی حالت، اعلیٰ مہارت، مشق، تجربہ

moss

کائی

muss

بول چال: امریکا (اکثربعدہٗ up) ابتر، بے ترتیب کر دینا ؛ گڑبڑ ڈالنا ۔.

مَسُوس

پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مَصُوص

طب: مرغ مسلم یا کبوتر کا بچّہ جو اس طرح سے پکایا جاتا ہے کہ اس کے پیٹ میں مصالحہ وغیرہ بھر کر اس کو سرکے میں بھونا جاتا ہے، میٹھے سیخ کباب جو مرغی کے چوزے یا بڑی مرغی یا حلوان کے گوشت میں خرفے یا کاسنی یا پالک کے پتے ملاکر پکایا جاتا ہے، شیرینی کے لیے اس میں کھانڈ ڈالتے ہیں

مِسّی مالِیدَہ

جس پرمسّی ملی ہوئی ہو، جس پر مسّی کی تہہ جمی ہوئی ہو، مسی آلودہ

مِسّی آلُود

(لب) جس پر مسی کی تہ جمی ہوئی ہو ۔

مِسّی اُدَھڑْنا

مسی چھوٹنا ، مسی زائل ہونا ، دانتوں پر مسی کا نہ ہونا ۔

مِسّی اودَھڑنا

۔مِسّی چھوٹنا۔؎

misshaped

بد صورت بنانا

missive

رُقْعَہ

massive

بَڑا

مِسّی کی دَھڑی

(عور) ہونٹوں اور دانتوں پر مسی کی تہہ ۔

misshape

بد وضع کرنا

مَشّاق لِکھنے والا

stenographer

مِسّی چَڑْھنا

مسی کا رنگ ہونٹوں پر چڑھ جانا ۔

مُشَعْشَع

روشن، تابناک

مَشّاق

کسی کام کی بہت مشق یا مہارت رکھنے والا، بہت مہارت رکھنے والا، ماہر، تجربہ کار، خوب واقف، آزمودہ کار

مَشّاق خانَہ

مشق یا تجربہ کی جگہ ، تجربہ گاہ ۔

مِسّی کی دَھڑی جَمانا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمانا، لبوں کا سنگھار کرنا

مِسّی کی دَھڑی جَمْنا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمنا ، مسی لگنا ۔

مِسّی کی دَھڑی لَگانا

رک : مسی کی دھڑی جمانا ۔

مِیزائِل داغنا

کسی آلے یا انجن کے ذریعے میزائل کو ہدف کی جانب پھینکنا ، میزائل پھینکنا ۔

mess کے لیے اردو الفاظ

mess

mes

mess کے اردو معانی

اسم

  • ملغوبہ
  • گندگی اور بے ترتیبی کی حالت
  • بدحواسی یا سراسیمگی کی صورتِ حال
  • بے ترتیبی
  • ستیا ناس
  • چوپٹ
  • گڑبڑ
  • الجھن
  • کھانا یا کھانے کی مقدار
  • ایک وقت میں ایک شخص کی خوراک
  • مل کر کھانے والوں کی تعداد خاص طور پر فوج میں
  • وہ مقام جہاں وہ کھاتے ہیں
  • طعام گاہ
  • غلیظ یا بھوک اڑانے والی خوراک

فعل لازم

  • گندگی یا غلاظت پھیلانا
  • بے ترتیبی کی حالت پیدا کرنا
  • غیر منظم یا بدحواسی کے عالم میں رہنا
  • بکھیڑے میں پھنسنا
  • کھانا
  • ہم طعام ہونا
  • دوسروں کے ساتھ مل کر کھانا کھانا جیسے میس میں

فعل متعدی

  • گندہ کرنا
  • الجھانا جیسے اپنے معاملات کو
  • بے ترتیب بنانا
  • گڑبڑ کرنا
  • (کسی کے لیے) کھانا نکالنا یا لگانا
  • کھانا مہیا کرنا

mess के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मलग़ूबा
  • गंदगी और बे-तर्तीबी की हालत
  • बद-हवासी या सरासीमगी की सूरत-ए-हाल
  • बे-तर्तीबी
  • सत्या-नास
  • चौपट
  • गड़बड़
  • उलझन
  • खाना या खाने की मिक़दार
  • एक वक़्त में एक शख़्स की ख़ुराक
  • मिल कर खाने वालों की ता'दाद ख़ास तौर पर फ़ौज में
  • वो मक़ाम जहाँ वो खाते हैं
  • त'आम-गाह
  • ग़लीज़ या भूक उड़ाने वाली ख़ुराक

अकर्मक क्रिया

  • गंदगी या ग़लाज़त फैलाना
  • बे-तर्तीबी की हालत पैदा करना
  • ग़ैर-मुनज़्ज़म या बद-हवासी के 'आलम में रहना
  • बखेड़े में फँसना
  • खाना
  • हम-त'आम होना
  • दूसरों के साथ मिल कर खाना खाना जैसे मेस में

सकर्मक क्रिया

  • गंदा करना
  • उलझाना जैसे अपने मु'आमलात को
  • बे-तर्तीब बनाना
  • गड़बड़ करना
  • (किसी के लिए) खाना निकालना या लगाना
  • खाना मुहय्या करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

mess

کھانا

messiah

نَبی

message

پَیام

messily

بے ترتیبی سے

miss

mass

بِھیڑ

مَثّ

(طب و جراحی) زخم سے چھیچھڑا وغیرہ نکالنے کا عمل نیز بدگوشت کو آلے کے ذریعے جسم سے الگ کر دینا

messieurs

کی جمع ۔.

messianic

مسیحاسے منسوب۔.

messiahship

مسیحائی

مَیسیج

message

messuage

قانون: سکنہ جائیداد ، جس کے سا تھ ذیلی زمین ، شاگرد پیشہ وغیرہ شامل ہوں۔.

messmate

ساتھ کھانا کھانے والا فوجی۔.

messeigneurs

کی جمع۔.

messiness

اَفْرا تَفْری

messrs

[ کا اختصار] مسٹر (Mr) کی جمع -.

messy

ا بتر ، خراب ، گندہ۔.

messenger

قاصِد

مَیسِنجَر

ایلچی ، قاصد ، ہرکارہ نیز دفتر میں چپراسی

missay

جھوٹ بولنا

مَسّاح

پیمائش، بہت پیمائش کرنے والا، قطعات اراضی کی پیمائش کرنے والا، زمین کے حصوں کی ناپی کرنا

missus

(عوامی) بیوی

masses

مَخْلُوق

missis

مزاحاً: عوام: عورتوں سے خطاب کا کلمہ۔.

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

مِس وَرلڈ

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے، وہ لڑکی یا خاتون جو عالمی مقابلۂ حسن کی فاتح ہو، حسینۂ عالم

ماس پروڈَکْشَن

کوئی چیز مشینوں کے ذریعے کثیر مقدار میں بنانا ، کسی چیز کی بڑے پیمانے پر تیاری .

مِس ہونا

(ریل گاڑی) نہ پکڑ سکنا ، نہ پا سکنا ۔

مَسّے دار سُوَر

افریقہ میں پایا جانے والا مشہور سور جس کا سر بڑا اور چہرے پر مسّے ہوتے ہیں ، اس کا گوشت بعض قومیں شوق سے کھاتی ہیں ۔

mass number

کَمّی عدد

mass meeting

جَلسۂ عام

مَسوس

(طب) مروڑ، پیچ، بَل

مَساس

جسم کے کسی حصّے کو شہوت ابھارنے کے لیے چھونا یا ملنا یا چوسنا، ہتھ پھیری، ہاتھ سے مسلنا

miosis

آنکھ کے ڈھیلے کا غیر معمولی طور پر سکڑنا، انقباض مردم چشم ۔.

meiosis

حیاتیات: تخفیفی تقسیم میں اصل خلوی تقسیم جس میں ایک خلیے سے دو خلیے بنتے ہیں جن میں سے ہر ایک میں اصل خلیے سے نصف لونیے (کروموسوم) ہوتے ہیں (قب: MITOSIS).

مَشّائی

۱۔ اِدھر اُدھر چلنے پھرنے والا ؛ وہ حکیم یا فلسفی جو حقائق اشیا کو دلیل سے دریافت کرنے کا قائل ہو ، وہ حکیم جو دو سرے کے پاس جا کر تحصیل علم کرے ، وہ حکیم جو دریافت حقائق کے لیے ملک در ملک پھرے ۔

مَشّائِیَّہ

مشائیوں کا طبقہ ، گروہ یا فرقہ ، ارسطو کے مقلد ۔

مَشّاقی

مشاق ہونے کی حالت، اعلیٰ مہارت، مشق، تجربہ

moss

کائی

muss

بول چال: امریکا (اکثربعدہٗ up) ابتر، بے ترتیب کر دینا ؛ گڑبڑ ڈالنا ۔.

مَسُوس

پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مَصُوص

طب: مرغ مسلم یا کبوتر کا بچّہ جو اس طرح سے پکایا جاتا ہے کہ اس کے پیٹ میں مصالحہ وغیرہ بھر کر اس کو سرکے میں بھونا جاتا ہے، میٹھے سیخ کباب جو مرغی کے چوزے یا بڑی مرغی یا حلوان کے گوشت میں خرفے یا کاسنی یا پالک کے پتے ملاکر پکایا جاتا ہے، شیرینی کے لیے اس میں کھانڈ ڈالتے ہیں

مِسّی مالِیدَہ

جس پرمسّی ملی ہوئی ہو، جس پر مسّی کی تہہ جمی ہوئی ہو، مسی آلودہ

مِسّی آلُود

(لب) جس پر مسی کی تہ جمی ہوئی ہو ۔

مِسّی اُدَھڑْنا

مسی چھوٹنا ، مسی زائل ہونا ، دانتوں پر مسی کا نہ ہونا ۔

مِسّی اودَھڑنا

۔مِسّی چھوٹنا۔؎

misshaped

بد صورت بنانا

missive

رُقْعَہ

massive

بَڑا

مِسّی کی دَھڑی

(عور) ہونٹوں اور دانتوں پر مسی کی تہہ ۔

misshape

بد وضع کرنا

مَشّاق لِکھنے والا

stenographer

مِسّی چَڑْھنا

مسی کا رنگ ہونٹوں پر چڑھ جانا ۔

مُشَعْشَع

روشن، تابناک

مَشّاق

کسی کام کی بہت مشق یا مہارت رکھنے والا، بہت مہارت رکھنے والا، ماہر، تجربہ کار، خوب واقف، آزمودہ کار

مَشّاق خانَہ

مشق یا تجربہ کی جگہ ، تجربہ گاہ ۔

مِسّی کی دَھڑی جَمانا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمانا، لبوں کا سنگھار کرنا

مِسّی کی دَھڑی جَمْنا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمنا ، مسی لگنا ۔

مِسّی کی دَھڑی لَگانا

رک : مسی کی دھڑی جمانا ۔

مِیزائِل داغنا

کسی آلے یا انجن کے ذریعے میزائل کو ہدف کی جانب پھینکنا ، میزائل پھینکنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mess)

نام

ای-میل

تبصرہ

mess

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone