تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mess" کے متعقلہ نتائج
mess کے لیے اردو الفاظ
mess کے اردو معانی
اسم
- ملغوبہ
- گندگی اور بے ترتیبی کی حالت
- بدحواسی یا سراسیمگی کی صورتِ حال
- بے ترتیبی
- ستیا ناس
- چوپٹ
- گڑبڑ
- الجھن
- کھانا یا کھانے کی مقدار
- ایک وقت میں ایک شخص کی خوراک
- مل کر کھانے والوں کی تعداد خاص طور پر فوج میں
- وہ مقام جہاں وہ کھاتے ہیں
- طعام گاہ
- غلیظ یا بھوک اڑانے والی خوراک
فعل لازم
- گندگی یا غلاظت پھیلانا
- بے ترتیبی کی حالت پیدا کرنا
- غیر منظم یا بدحواسی کے عالم میں رہنا
- بکھیڑے میں پھنسنا
- کھانا
- ہم طعام ہونا
- دوسروں کے ساتھ مل کر کھانا کھانا جیسے میس میں
فعل متعدی
- گندہ کرنا
- الجھانا جیسے اپنے معاملات کو
- بے ترتیب بنانا
- گڑبڑ کرنا
- (کسی کے لیے) کھانا نکالنا یا لگانا
- کھانا مہیا کرنا
mess के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मलग़ूबा
- गंदगी और बे-तर्तीबी की हालत
- बद-हवासी या सरासीमगी की सूरत-ए-हाल
- बे-तर्तीबी
- सत्या-नास
- चौपट
- गड़बड़
- उलझन
- खाना या खाने की मिक़दार
- एक वक़्त में एक शख़्स की ख़ुराक
- मिल कर खाने वालों की ता'दाद ख़ास तौर पर फ़ौज में
- वो मक़ाम जहाँ वो खाते हैं
- त'आम-गाह
- ग़लीज़ या भूक उड़ाने वाली ख़ुराक
अकर्मक क्रिया
- गंदगी या ग़लाज़त फैलाना
- बे-तर्तीबी की हालत पैदा करना
- ग़ैर-मुनज़्ज़म या बद-हवासी के 'आलम में रहना
- बखेड़े में फँसना
- खाना
- हम-त'आम होना
- दूसरों के साथ मिल कर खाना खाना जैसे मेस में
सकर्मक क्रिया
- गंदा करना
- उलझाना जैसे अपने मु'आमलात को
- बे-तर्तीब बनाना
- गड़बड़ करना
- (किसी के लिए) खाना निकालना या लगाना
- खाना मुहय्या करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماس مِیڈیا
وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ
مِس وَرلڈ
اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے، وہ لڑکی یا خاتون جو عالمی مقابلۂ حسن کی فاتح ہو، حسینۂ عالم
مَسّے دار سُوَر
افریقہ میں پایا جانے والا مشہور سور جس کا سر بڑا اور چہرے پر مسّے ہوتے ہیں ، اس کا گوشت بعض قومیں شوق سے کھاتی ہیں ۔
مَشّائی
۱۔ اِدھر اُدھر چلنے پھرنے والا ؛ وہ حکیم یا فلسفی جو حقائق اشیا کو دلیل سے دریافت کرنے کا قائل ہو ، وہ حکیم جو دو سرے کے پاس جا کر تحصیل علم کرے ، وہ حکیم جو دریافت حقائق کے لیے ملک در ملک پھرے ۔
meiosis
حیاتیات: تخفیفی تقسیم میں اصل خلوی تقسیم جس میں ایک خلیے سے دو خلیے بنتے ہیں جن میں سے ہر ایک میں اصل خلیے سے نصف لونیے (کروموسوم) ہوتے ہیں (قب: MITOSIS).
مَسُوس
پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mess)
mess
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔