تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"meiosis" کے متعقلہ نتائج
meiosis کے لیے اردو الفاظ
meiosis کے اردو معانی
اسم
- حیاتیات: تخفیفی تقسیم میں اصل خلوی تقسیم جس میں ایک خلیے سے دو خلیے بنتے ہیں جن میں سے ہر ایک میں اصل خلیے سے نصف لونیے (کروموسوم) ہوتے ہیں (قب: MITOSIS).
meiosis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हयातयात: तख़फ़ीफ़ी तक़सीम में असल ख़लवी तक़सीम जिस में एक ख़लीए से दो ख़लीए बनते हैं जिन में से हर एक में असल ख़लीए से निस्फ़ लोनीए (क्रोमोसोम) होते हैं (कब: MITOSIS)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
meiosis
حیاتیات: تخفیفی تقسیم میں اصل خلوی تقسیم جس میں ایک خلیے سے دو خلیے بنتے ہیں جن میں سے ہر ایک میں اصل خلیے سے نصف لونیے (کروموسوم) ہوتے ہیں (قب: MITOSIS).
مَسُوس
پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو
مَصُوص
طب: مرغ مسلم یا کبوتر کا بچّہ جو اس طرح سے پکایا جاتا ہے کہ اس کے پیٹ میں مصالحہ وغیرہ بھر کر اس کو سرکے میں بھونا جاتا ہے، میٹھے سیخ کباب جو مرغی کے چوزے یا بڑی مرغی یا حلوان کے گوشت میں خرفے یا کاسنی یا پالک کے پتے ملاکر پکایا جاتا ہے، شیرینی کے لیے اس میں کھانڈ ڈالتے ہیں
مَسّے دار سُوَر
افریقہ میں پایا جانے والا مشہور سور جس کا سر بڑا اور چہرے پر مسّے ہوتے ہیں ، اس کا گوشت بعض قومیں شوق سے کھاتی ہیں ۔
مَسوس کَر رَہ جانا
رنج و غم کو ضبط کرنا ، خون کے گھونٹ پی کے رہ جانا ، افسوس کر کے رہ جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔
ماس مِیڈیا
وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ
مِس وَرلڈ
اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے، وہ لڑکی یا خاتون جو عالمی مقابلۂ حسن کی فاتح ہو، حسینۂ عالم
مِسّی مالی
(طوائفوں کی اصطلاح) ایک تقریب شادی ، اُس دن کسبیاں مسّی ملنا شروع کر دیتی ہیں ، بڑا جشن ہوتا ہے ، جو شخص رقم کا کفیل ہوتا ہے وہ باکرہ نوچی کا ازالہء بکارت کرتا ہے ۔
مَشّائی
۱۔ اِدھر اُدھر چلنے پھرنے والا ؛ وہ حکیم یا فلسفی جو حقائق اشیا کو دلیل سے دریافت کرنے کا قائل ہو ، وہ حکیم جو دو سرے کے پاس جا کر تحصیل علم کرے ، وہ حکیم جو دریافت حقائق کے لیے ملک در ملک پھرے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (meiosis)
meiosis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔