تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"memo" کے متعقلہ نتائج
memo کے لیے اردو الفاظ
memo کے اردو معانی
اسم
- یاد داشت
- میمورنڈم
- روز نامچہ
- روداد
- کوئی تحریر جو یاد کرنے میں مدد دے
- مختصر ریکارڈ
- کسی کمپنی کے عملے کو دفتر کے معاملات کے بارے میں بھیجی گئی غیر رسمی رپورٹ
- (قانون) معاہدے، لین دین یا قانونی نکات کا خلاصہ
- (سفارت کاری) کسی سوال کی حالت کا خلاصہ یا کسی فیصلے کا جواز
- (کاروبار) مال کی ملکیت کے انتقال کا کیفیت نامہ جس میں خریدار کو یہ اجازت دی گئی ہو کہ اگر وہ چاہے تو مال واپس کر سکتا ہے
- پرچہ
- ضمانت نامہ
- نوشتہ
memo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- याद-दाश्त
- मेमोरेंडम
- रोज़-नामचा
- रूदाद
- कोई तहरीर जो याद करने में मदद दे
- मुख़्तसर रिकार्ड
- किसी कंपनी के 'अमले को दफ़्तर के मु'आमलात के बारे में भेजी गई ग़ैर-रस्मी रिपोर्ट
- (क़ानून) मु'आहदे, लेन-देन या क़ानूनी निकात का ख़ुलासा
- (सिफ़ारत-कारी) किसी सवाल की हालत का ख़ुलासा या किसी फ़ैसले का जवाज़
- (कारोबार) माल की मिलकिय्यत के इंतिक़ाल का कैफ़ियत-नामा जिसमें ख़रीदार को ये इजाज़त दी गई हो कि अगर वो चाहे तो माल वापस कर सकता है
- पर्चा
- ज़मानत-नामा
- नविश्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِمورِیَل
عرض یا درخواست جو کسی بڑے آدمی کی خدمت میں پیش کی جائے، عرض داشت، غیر رسمی تحریر یا نوٹ (عموما ًسیاسی معاملات میں)، عرضی، درخواست
مومی
موم سے منسوب یا متعلق، موم کا بنا ہوا، موم کا رنگ یا خصوصیات رکھنے والا، موم کی طرح نرم، جس پر موم کا روغن وغیرہ ملا ہوا ہو، چکنا
مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے
اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے
مَیمُون باز
بندر نچانے والا ، وہ شخص جو بندر کا تماشا دکھا کر اپنی روزی کماتا ہے ؛ (مجازاً) چالاک ، مکار ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (memo)
memo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔