تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"memorial" کے متعقلہ نتائج
memorial کے لیے اردو الفاظ
memorial کے اردو معانی
صفت
- یاد آور
- یادگاری
- یاد دلانے والا
- یاد میں رہنے والا
- یاد کا یا اس سے متعلق
- کسی شخص یا چیز کی یاد محفوظ کرنے والا
- یادگار
اسم
- درخواست
- یادداشت
- عرض داشت
- محضر
- عرضی
- روداد
- کسی شخص، واقعہ، ماضی کی کسی چیز کی یاد یا یادگار
- یاد کو محفوظ رکھنے والی کوئی چیز جیسے یادگار یا گاہے گاہے یاد منانے کا عمل
- ریکارڈ
- حاکم یا آئین ساز مجلس کو پیش کیے جانے والے حقائق کی تحریری روداد جو بنیاد کے طور پر یا درخواست کی صورت میں پیش کیے جائیں
- محضر نامہ
memorial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- याद-आवर
- यादगारी
- याद दिलाने वाला
- याद में रहने वाला
- याद का या उस से मुत'अल्लिक़
- किसी शख़्स या चीज़ की याद महफ़ूज़ करने वाला
- यादगार
संज्ञा
- दरख़्वास्त
- याद-दाश्त
- 'अर्ज़-दाशत
- महज़र
- 'अर्ज़ी
- रूदाद
- किसी शख़्स, वाक़ि'आ, माज़ी की किसी चीज़ की याद या यादगार
- याद को महफ़ूज़ रखने वाली कोई चीज़ जैसे यादगार या गाहे-गाहे याद मनाने का 'अमल
- रिकार्ड
- हाकिम या आईन-साज़ मजलिस को पेश किए जाने वाले हक़ाइक़ की तहरीरी रूदाद जो बुनियाद के तौर पर या दरख़्वास्त की सूरत में पेश किए जाएँ
- महज़र-नामा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِمورِیَل
عرض یا درخواست جو کسی بڑے آدمی کی خدمت میں پیش کی جائے، عرض داشت، غیر رسمی تحریر یا نوٹ (عموما ًسیاسی معاملات میں)، عرضی، درخواست
مُعْمَر لَہُہ
(فقہ) جس کو صرف اس کی عمر تک کے لیے کوئی چیز دی جائے اور بعد میں دینے والے کو واپس مل جائے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (memorial)
memorial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔