تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"memory" کے متعقلہ نتائج

memory

حافِظَہ

mummery

نَقاب پوشی

read-only memory

کمپیوٹر: محفوظ معلومات جو تیزی سے پڑھی جاسکتی ہے، مگر اس میں ترمیم نہیں ہوسکتی۔.

race memory

نسلی حافظہ ، یہ قیاس کہ تحت الشعور میں قدیم یا ما قبل تاریخ کے مختلف ادوار کے اجتماعی حالات و واقعات یا تأثّرات موروثی طور پر نسل در نسل منتقل ہوتے رہتے ہیں ۔.

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

memory کے لیے اردو الفاظ

memory

ˈmem.ər.i

memory کے اردو معانی

اسم

  • حافظ
  • یاد
  • قوتِ حافظہ
  • یادداشت
  • تاثرات کو محفوظ رکھنے اور انہیں تازہ کرنے یا سابقہ تجربات کو ذہن میں لانے کی دماغی صلاحیت یا استعداد
  • کسی خاص فرد کی یہ صلاحیت
  • مجموعی طور پر وہ باتیں جو کوئی شخص یاد رکھتا ہے
  • یاد رکھی ہوئی چیز یا شخص
  • وہ مدت جس پر یادداشت پھیلی ہوئی ہو
  • یاد کرنے والوں میں کسی شخص یا چیز کی شہرت
  • شہرت، خاص طور پر مرنے کے بعد
  • یاد رکھے جانے کی حالت یا حقیقت
  • تقریبی یاد
  • یادگار، جیسے کسی شخص کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگار
  • کمپیوٹر کا وہ حصہ جو خاص معلومات کو فوری رسائی کے لیے محفوظ کرتا ہے

memory के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हाफ़िज़
  • याद
  • क़ुव्वत-ए-हाफ़िज़ा
  • याद-दाश्त
  • तअस्सुरात को महफ़ूज़ रखने और उन्हें ताज़ा करने या साबिक़ा तजुर्बात को ज़ेहन में लाने की दिमाग़ी सलाहियत या इस्ते'दाद
  • किसी ख़ास फ़र्द की ये सलाहियत
  • मजमूई तौर पर वो बातें जो कोई शख़्स याद रखता है
  • याद रखी हुई चीज़ या शख़्स
  • वो मुद्दत जिस पर याद-दाश्त फैली हुई हो
  • याद करने वालों में किसी शख़्स या चीज़ की शोहरत
  • शोहरत, ख़ास तौर पर मरने के बाद
  • याद रखे जाने की हालत या हक़ीक़त
  • तक़रीबी याद
  • यादगार, जैसे किसी शख़्स की याद में ता'मीर की गई यादगार
  • कंप्यूटर का वो हिस्सा जो ख़ास मा'लूमात को फ़ौरी रसाई के लिए महफ़ूज़ करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

memory

حافِظَہ

mummery

نَقاب پوشی

read-only memory

کمپیوٹر: محفوظ معلومات جو تیزی سے پڑھی جاسکتی ہے، مگر اس میں ترمیم نہیں ہوسکتی۔.

race memory

نسلی حافظہ ، یہ قیاس کہ تحت الشعور میں قدیم یا ما قبل تاریخ کے مختلف ادوار کے اجتماعی حالات و واقعات یا تأثّرات موروثی طور پر نسل در نسل منتقل ہوتے رہتے ہیں ۔.

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (memory)

نام

ای-میل

تبصرہ

memory

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone