تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"means" کے متعقلہ نتائج

means

اَسْباب

means test

جائزہ آمدنی

مانس

مہینہ

mean sun

ایک فرضی سُورج

mean solar time

اوسط شمسی وقت

مانس اَدھاری

گوشت کھانے والا ، گوشت خور.

مانس مَکّھی

رک : ماس مکّھی .

مانس سَب کھاتے ہَیں ہاڈ گَلے میں کوئی نَہِیں بانْدْھتا

لائق کو سب پسند کرتے ہیں ، نالائق کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا.

مَانُوس

بے تکلف، انس گرفتہ، انسی کردہ، گھلا ملا، راغب

مان سروور

تبت کے اس خطے کی ایک مشہور جھیل جو پہاڑ کیلاس کے نیچے ہے اور جو بہت ہی مقدس اور بڑی زیارت سمجھی جاتی ہے

مانْسُونی

مانسون سے متعلق ، مانسون کا .

مانس بنا سب ساگ

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

مانساہاری

گوشت خور

مانُش

انسان، مانس

moonish

چاند سا

minus

تَفْرِیق

manus

ہاتھ

monies

ر ک: معنی ۲۔.

mains

کسی جاگیر کا خانکی کھیت

مانسْمَتی

چاول کی ایک اعلیٰ اور خوشبودار قسم .

مَنِش

طبیعت، مزاج، خصلت، افتاد، عادت، قماش (تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)

مَنُوش

منش ، آدمی ، بشر ۔

مُنیش

ہندو: منیوں میں بڑا، بڑا رشی، گوتم بدھ کا ایک نام، منیشور، ویشد

مُونِس

معاون، مددگار، ہمدم، دوست، یار، ساتھی، انیس، جس سے انسیت ہو

مَنُس

۱۔ رک : مانس ، انسان ، آدمی ۔

مُنِیس

رک : مُنی ، رشی

meanness

بے مائیگی

mannish

مَردانی

مُؤَنَّث

مادہ نیز زن، استری، مادہ

منعص

گدلا، تیرہ

مُنعِش

برانگیختہ کرنے والا ؛ (طب) وہ جو ارواح و قویٰ بالخصوص قوت حیوانی اور حرارت غریزی کو برانگیختہ کرے اور قلب کو قوت دے ، محرک ؛ (مجازاً) فرحت بخش ، ازسر نو تازہ دم کر دینے والی نشہ آور (عموماً شراب) ۔

مِنصَح

(نباتیات) سوئی کی شکل کی قلم جو پودوں کے خلیے میں پائی جاتی ہے اور عموما ً کیلسیم آگزلیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ، خار نما (Raphide) ۔

مَنصُوح

نصیحت کیا گیا ، ہدایت دیا ہوا

مَے نوش

شراب پینے والا، شراب خور، شرابی، شراب نوش

by all means

یقیناً

ways and means

وسائل

by no means

قطعی نہیں

by means of

بذریعہ

میں سے

اندر سے

مَنُش دیہ دھارَن کَرنا

انسان کی صورت میں اُتار لینا

مَنَسا دیوی

(ہندو) وہ دیوی جو سانپ کے کاٹے کے واسطے بنائی جاتی ہے اور ہندو روایات کے مطابق اس کی کربا سے زہر نہیں چڑھتا

مُنشِی چِڑِیا

ایک شکاری پرندے کا نام جس کی چونچ خم دار، ناخن تیز اور دم منشی کے قلم سے مشابہ ہوتی ہے

مُونِس و دَمساز

ہر وقت کا ساتھی ، رفیق ۔

مُونِس و غَم خوار

غم بانٹنے والا، ہمدرد، دکھ سکھ کا ساتھی

مُنشی فاضِل

پنجاب یونیورسٹی و الٰہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی تیسری اور آخری سند کا نام جو منشی اور منشی عالم سے بڑی ہوتی ہے

مَنَصَّۂ شُہُود

مُنشی زادَہ

(لفظاً) منشی کا بیٹا

مَنُش جاتی

آدمی کی ذات ؛ (مجازاً) آدمی ، مرد ذات ۔

minus sign

(ریاضی) علامتِ نفی

مَنْشائے اِیزَدی

رک : منشائے الٰہی ۔

منشی جی

منشی کو مخاطب کرنے کا کلمہ

مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

مُنشِیِ تَقدِیر

تقدیر لکھنے والا ، کاتب تقدیر ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

مُنْشِیِ قُدْرَت

قبل تخلیق عالم، کل ہونے والی مخلوقات کے مقدرات، لوح قدرت پر لکھنے والا، (مراد) پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ

مُنْشِیِ گَرْدُوں

(ہیئت) منشی فلک، مراد: عطارد

مانُس کے پَہچاننے کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

mens rea

جرم کی نیت؛ دانستہ جرم ۔.

mons pubis

مردانے پیڑو کی ہڈیوں کے جوڑ عظم العانی پر چربی دار گوشت۔.

مانوس ہو جانا

ہل مل جانا

مُنشی مَشِیَّت

منشی قدرت، منشی ازل

means کے لیے اردو الفاظ

means

miːnz

means کے اردو معانی

  • اَسْباب
  • چارَہ
  • دَولَت
  • سَبِیل
  • طُفَیل
  • وَاسْطَہ
  • وَسِیلَہ
  • ذَرِیعَہ

means के उर्दू अर्थ

  • अस्बाब
  • चारा
  • दौलत
  • सबील
  • तुफ़ैल
  • वास्ता
  • वसीला
  • ज़री'आ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (means)

نام

ای-میل

تبصرہ

means

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words