تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانس بنا سب ساگ" کے متعقلہ نتائج

مانس بنا سب ساگ

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مانس بنا سب ساگ کے معانیدیکھیے

مانس بنا سب ساگ

maa.ns binaa sab saagमाँस बिना सब साग

ضرب المثل

مانس بنا سب ساگ کے اردو معانی

  • بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے
  • گوشت کے بغیر سب کھانا ساگ سبزی کی طرح ہے، گوشت کھانے والوں کا کہنا
  • گوشت نہ ہو تو باقی کھانے گھاس ہیں

माँस बिना सब साग के हिंदी अर्थ

  • बिना माँस के भोजन अच्छा प्रतीत नहीं होता है, माँस के बिना भोजन बे-स्वाद होता है
  • माँस के बिना सब भोजन साग-भाजी की तरह है, माँसाहारियों का कहना
  • माँस न हो तो बाक़ी भोजन घास हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانس بنا سب ساگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانس بنا سب ساگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone