تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنِش" کے متعقلہ نتائج

مَنِش

طبیعت، مزاج، خصلت، افتاد، عادت، قماش (تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)

مَنِشی

منش (رک) سے اسم کیفیت ؛ تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل ۔

مَنِشِن

ترتیب (عموماً جمع) فوج کی تیاریاں، لڑائی کا نقشہ، فوج کی تقسیم و ترتیب، ضابطہ، آئین، امرالٰہی، ہبہ بذریعۂ دستاویز یا وصیت، طبیعت، مزاج، افتادِ مزا، طبعی میلا، رجھان، رغبت، متانت، سنجیدگی، کشش ثقل

مَنُشیَہ

منش، آدمی، فرد، انسان، جناب، محترم

مِنشَغَہ

منھ یا ناک وغیرہ میں دوا ٹپکانے کا برتن ؛ (طب) دواؤں کا صندوقچہ ، دارو دان

مِنشَفَہ

جسم کے پانی کو جذب یا خشک کرنے والا کپڑا ، رومال یا تولیہ وغیرہ ۔

منشا ہونا

ارادہ ہونا، مقصد ہونا

مَنشائے اِلہٰی

اللہ کی مرضی، رضائے الٰہی، حکم خدا

مُنَشّی اَدوِیَہ

(طب) نشہ آور دوائیں ۔

مَنْشُورَہ

(مجازاً) اجازت نامہ .

مَنُش دیہ دھارَن کَرنا

انسان کی صورت میں اُتار لینا

منش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

مِنشارِیَہ

(حیوانیات) ایک دندانہ دار عضلہ جو پشت کے کند گھیرے میں جما رہتا ہے ۔

مُنشَفِع لَہُم

(فقہ) جنھیں حق ِ شفع دیا گیا ۔

مُنشِیانَہ

منشی کا سا، منشیوں کے مانند، منشیوں کی طرح کا، منشیوں جیسا

مُنشَعِب

۱۔ جدا کیا گیا ، جدا جدا ، شاخ در شاخ ، متفرق یا منقسم ہونے والا ؛ (مجازاً) پھیلا ہوا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مَنُشیَہ رُوپ

انسانی شکل کا

مُنشَعِب ہونا

پھیلنا ، جاری ہونا ۔

مُنَشّی

نشہ یا نیند لانے والا ، نشہ آور ، وہ چیز جو نشہ لائے ، وہ چیز جس سے نشہ آئے ۔

مَنُشیَہ جاتی

نسل انسانی، انسانی ذات

مُنشَعِب کَرنا

جاری کرنا ، پھیلانا ۔

مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

مَنْشُور ‌‌نامَہ

تحریری منشور یا دستاویز.

مُنشیٔ سِپہَر

(ہیئت) منشیٔ فلک، مراد: عطارد

مُنشی زادَہ

(لفظاً) منشی کا بیٹا

مُنشی خانَہ

وہ جگہ جہاں منشی بیٹھ کر کام کریں، کسی محکمے کا وہ دفتر جہاں دیسی زبان میں لکھا پڑھی ہوتی ہو، اُردو کا دفتر، دفتر فارسی، وہ جگہ جہاں منشی محرر بیٹھ کر کام کریں، مسلم حکمرانوں کا دفتر اعلیٰ، سکرٹیریٹ

مَنُشیَہ تَن پانا

انسان کی شکل میں آنا یا پیدا ہونا ، اوتار دھارنا

مَنشا پُورا ہونا

مراد ملنا ، مطلب حاصل ہونا

مَنُشیَہ تَن دَھرنا

انسان کی شکل میں آنا یا پیدا ہونا ، اوتار دھارنا

مَنُش جاتی

آدمی کی ذات ؛ (مجازاً) آدمی ، مرد ذات ۔

مَنشا ظاہِر ہونا

ارادہ معلوم ہونا

مَنشا ظاہِر کَرنا

ارادہ ظاہر کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

مُنشیٔ فَلَک

عطارد

مُنشِیانَہ خَط

firm and fine handwriting

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

مُنشی عالِم

پنجاب یونیورسٹی و الٰہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی ایک سند جو منشی سے افضل اور منشی فاضل سے کمتر شمار ہوتی ہے ۔

مُنْشی نُہ فَلَک

رک : منشیء فلک ۔

مُنَشِّیات

نشہ آور چیزیں، مسکرات

منشی جی

منشی کو مخاطب کرنے کا کلمہ

مَنْشائے دِلی

मनोरथ, मनो- कामना, दिली आ ।।

مُنشی

(دفتر یا تھانے وغیرہ میں) قبالہ نویس ، ریکارڈ یا حساب کتاب رکھنے والا ، کلرک ، محرر ، پیشکار

مَنْشُورِ عَطُوفَت

فرمانِ شاہی ؛ مراد : بڑے خط جو لطف و کرم پر مبنی ہو ، والہ نامہ ، واجب احترام خظ.

مُنشَق

ٹکڑے ٹکڑے ہونے والا، پھٹنے والا، پھٹا ہوا، شق، چاک چاک، ٹکڑے ٹکڑے

مِنشَب

لوہے کا وہ پترا جو تالے کے بند ہونے کی جگہ میں غائب ہوجاتا ہے

مَنشِم

رک : منسم جو صحیح املا ہے

مُنْشیٔ چَرْخ

۔(ف) مذکر۔ عطارد۔ ستارہ۔ق

مَنْشائے اِیزَدی

رک : منشائے الٰہی ۔

مُنشی مَشِیَّت

منشی قدرت، منشی ازل

مُنشِد

شاعر، نغمہ گر، نغمہ خواں

مُنشِق

(طب) ناک میں دوا سڑکنے والا ، نسوق کرنے والا

مَنْشِر

نشرکرنے کی جگہ، نشرگاہ، (خصوصاً) ریڈیو یا ٹی وی اسٹیشن

مُنشِط

خوشی میں لانے والا ؛ (طب) نشاط میں لانے اور چستی پیدا کرنے والی دوا وغیرہ ، مفرح

مَنُشی

عورت، بیوی

مَنشائے مَشِیَّت

दे. ‘मंशाए इलाही'।

مَنْشُورِ مُثَلَّی

(طبعیات) رک : منشور معنی نمبر

مُنَشِّیات فَروش

نشہ آور چیزیں بیچنے والا، منشیات کا کاروبار کرنے والا

مَنْشُورِ مُثَلَّث

(طبعیات) رک : منشور معنی نمبر

مُنَشّی اَدوِیات

(طب) نشہ آور دوائیں ، منشی ادویہ ۔

مَنُشیہ کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنِش کے معانیدیکھیے

مَنِش

manishमनिश

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَنِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طبیعت، مزاج، خصلت، افتاد، عادت، قماش (تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)
  • فطرت
  • ساخت وغیرہ
  • (مجازاً) دماغ
  • دل
  • روح
  • خواہش
  • عالی ظرفی
  • سخاوت
  • خود بینی
  • غرور
  • عظمت
  • وقار
  • غیرمعمولی ذہانت
  • اچھی فطرت
  • خوش مزاجی
  • قناعت

Urdu meaning of manish

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat, mizaaj, Khaslat, uftaad, aadat, qumaash (taraakiib me.n bataur juzu dom mustaamal
  • fitrat
  • saaKhat vaGaira
  • (majaazan) dimaaG
  • dil
  • ruuh
  • Khaahish
  • aalii zarfii
  • saKhaavat
  • Khud biinii
  • Garuur
  • azmat
  • vaqaar
  • Gairmaamuulii zahaanat
  • achchhii fitrat
  • Khushamizaajii
  • qanaaat

मनिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वभाव, प्रकृति, गुण, विपत्ति, आदत, ढंग (समास में दूसरे शब्द के रूप में प्रयुक्त)
  • प्रकृति
  • ऊपरी संरचना इत्यादि
  • (लाक्षणिक) मस्तिष्क
  • मन
  • आत्मा
  • इच्छा
  • उदारता
  • दानशीलता
  • आत्मदर्शन
  • अहंकार
  • महानता
  • गरिमा
  • असाधारण प्रतिभा
  • अच्छा स्वभाव
  • हासप्रियता
  • थोड़ी-सी चीज़ पर संतोष

مَنِش سے متعلق دلچسپ معلومات

منش اول مفتوح، دوم مکسور، بمعنی ’’مزاج، طینت، خو‘‘، یہ لفظ پرانی فارسی کا ہے اور اب ہمارے یہاں صرف لاحقے کے طور پر برتا جاتا ہے، یعنی اکیلا ’’منش‘‘ آج کل کبھی نہیں بولا جاتا۔ عبد الرشید نے کئی پرانی مثالیں فراہم کی ہیں جن میں تنہا ’’منش‘‘ وارد ہوا ہے۔ لہٰذا صحیح صورت حال یہ ہے کہ پہلے’’منش‘‘ تنہا بھی بولتے تھے لیکن اب تنہا نظر نہیں آتا۔ ہرچند کہ لاحقے کی حیثیت سے اس کے پہلے کوئی لفظ آسکتا ہے جس کے ساتھ ’’منش‘‘ معنوی اعتبار سے درست ہو، لیکن اردو میں اس لاحقے کے ساتھ سب سے زیادہ مستعمل لفظ ’’صوفی منش‘‘ ہے، پھر’’آزاد منش‘‘۔ ان کے علاوہ حسب ذیل بھی مانوس و مستعمل ہیں: آوارہ منش، بیگانہ منش، فرشتہ منش، فقیرمنش، نیک منش، وغیرہ۔ بیدار بخت کہتے ہیں کہ اخترالایمان ہمیشہ ’’مَنَش‘‘ بفتحین بولتے تھے۔ بیداربخت مزید کہتے ہیں کہ انھوں نے بھی یہ لفظ یوں ہی سنا ہے۔ ایسی صورت میں بفتحین تلفظ کو دہلی اور مغربی یوپی سے مخصوص سمجھا جائے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنِش

طبیعت، مزاج، خصلت، افتاد، عادت، قماش (تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)

مَنِشی

منش (رک) سے اسم کیفیت ؛ تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل ۔

مَنِشِن

ترتیب (عموماً جمع) فوج کی تیاریاں، لڑائی کا نقشہ، فوج کی تقسیم و ترتیب، ضابطہ، آئین، امرالٰہی، ہبہ بذریعۂ دستاویز یا وصیت، طبیعت، مزاج، افتادِ مزا، طبعی میلا، رجھان، رغبت، متانت، سنجیدگی، کشش ثقل

مَنُشیَہ

منش، آدمی، فرد، انسان، جناب، محترم

مِنشَغَہ

منھ یا ناک وغیرہ میں دوا ٹپکانے کا برتن ؛ (طب) دواؤں کا صندوقچہ ، دارو دان

مِنشَفَہ

جسم کے پانی کو جذب یا خشک کرنے والا کپڑا ، رومال یا تولیہ وغیرہ ۔

منشا ہونا

ارادہ ہونا، مقصد ہونا

مَنشائے اِلہٰی

اللہ کی مرضی، رضائے الٰہی، حکم خدا

مُنَشّی اَدوِیَہ

(طب) نشہ آور دوائیں ۔

مَنْشُورَہ

(مجازاً) اجازت نامہ .

مَنُش دیہ دھارَن کَرنا

انسان کی صورت میں اُتار لینا

منش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

مِنشارِیَہ

(حیوانیات) ایک دندانہ دار عضلہ جو پشت کے کند گھیرے میں جما رہتا ہے ۔

مُنشَفِع لَہُم

(فقہ) جنھیں حق ِ شفع دیا گیا ۔

مُنشِیانَہ

منشی کا سا، منشیوں کے مانند، منشیوں کی طرح کا، منشیوں جیسا

مُنشَعِب

۱۔ جدا کیا گیا ، جدا جدا ، شاخ در شاخ ، متفرق یا منقسم ہونے والا ؛ (مجازاً) پھیلا ہوا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مَنُشیَہ رُوپ

انسانی شکل کا

مُنشَعِب ہونا

پھیلنا ، جاری ہونا ۔

مُنَشّی

نشہ یا نیند لانے والا ، نشہ آور ، وہ چیز جو نشہ لائے ، وہ چیز جس سے نشہ آئے ۔

مَنُشیَہ جاتی

نسل انسانی، انسانی ذات

مُنشَعِب کَرنا

جاری کرنا ، پھیلانا ۔

مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

مَنْشُور ‌‌نامَہ

تحریری منشور یا دستاویز.

مُنشیٔ سِپہَر

(ہیئت) منشیٔ فلک، مراد: عطارد

مُنشی زادَہ

(لفظاً) منشی کا بیٹا

مُنشی خانَہ

وہ جگہ جہاں منشی بیٹھ کر کام کریں، کسی محکمے کا وہ دفتر جہاں دیسی زبان میں لکھا پڑھی ہوتی ہو، اُردو کا دفتر، دفتر فارسی، وہ جگہ جہاں منشی محرر بیٹھ کر کام کریں، مسلم حکمرانوں کا دفتر اعلیٰ، سکرٹیریٹ

مَنُشیَہ تَن پانا

انسان کی شکل میں آنا یا پیدا ہونا ، اوتار دھارنا

مَنشا پُورا ہونا

مراد ملنا ، مطلب حاصل ہونا

مَنُشیَہ تَن دَھرنا

انسان کی شکل میں آنا یا پیدا ہونا ، اوتار دھارنا

مَنُش جاتی

آدمی کی ذات ؛ (مجازاً) آدمی ، مرد ذات ۔

مَنشا ظاہِر ہونا

ارادہ معلوم ہونا

مَنشا ظاہِر کَرنا

ارادہ ظاہر کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

مُنشیٔ فَلَک

عطارد

مُنشِیانَہ خَط

firm and fine handwriting

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

مُنشی عالِم

پنجاب یونیورسٹی و الٰہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی ایک سند جو منشی سے افضل اور منشی فاضل سے کمتر شمار ہوتی ہے ۔

مُنْشی نُہ فَلَک

رک : منشیء فلک ۔

مُنَشِّیات

نشہ آور چیزیں، مسکرات

منشی جی

منشی کو مخاطب کرنے کا کلمہ

مَنْشائے دِلی

मनोरथ, मनो- कामना, दिली आ ।।

مُنشی

(دفتر یا تھانے وغیرہ میں) قبالہ نویس ، ریکارڈ یا حساب کتاب رکھنے والا ، کلرک ، محرر ، پیشکار

مَنْشُورِ عَطُوفَت

فرمانِ شاہی ؛ مراد : بڑے خط جو لطف و کرم پر مبنی ہو ، والہ نامہ ، واجب احترام خظ.

مُنشَق

ٹکڑے ٹکڑے ہونے والا، پھٹنے والا، پھٹا ہوا، شق، چاک چاک، ٹکڑے ٹکڑے

مِنشَب

لوہے کا وہ پترا جو تالے کے بند ہونے کی جگہ میں غائب ہوجاتا ہے

مَنشِم

رک : منسم جو صحیح املا ہے

مُنْشیٔ چَرْخ

۔(ف) مذکر۔ عطارد۔ ستارہ۔ق

مَنْشائے اِیزَدی

رک : منشائے الٰہی ۔

مُنشی مَشِیَّت

منشی قدرت، منشی ازل

مُنشِد

شاعر، نغمہ گر، نغمہ خواں

مُنشِق

(طب) ناک میں دوا سڑکنے والا ، نسوق کرنے والا

مَنْشِر

نشرکرنے کی جگہ، نشرگاہ، (خصوصاً) ریڈیو یا ٹی وی اسٹیشن

مُنشِط

خوشی میں لانے والا ؛ (طب) نشاط میں لانے اور چستی پیدا کرنے والی دوا وغیرہ ، مفرح

مَنُشی

عورت، بیوی

مَنشائے مَشِیَّت

दे. ‘मंशाए इलाही'।

مَنْشُورِ مُثَلَّی

(طبعیات) رک : منشور معنی نمبر

مُنَشِّیات فَروش

نشہ آور چیزیں بیچنے والا، منشیات کا کاروبار کرنے والا

مَنْشُورِ مُثَلَّث

(طبعیات) رک : منشور معنی نمبر

مُنَشّی اَدوِیات

(طب) نشہ آور دوائیں ، منشی ادویہ ۔

مَنُشیہ کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone