تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lo" کے متعقلہ نتائج
lo کے لیے اردو الفاظ
lo کے اردو معانی
- دیکھو
lo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- देखो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
لوہی
گندھے ہوئے آٹے کی ایک روٹی کے لائق لگدی، جو پیڑا بنانے کو آٹے سے توڑی جائے، لوئی، گندھا ہوا آٹا، ڈبل روٹی
لوہا
ایک خاکستری رنگ کی دھات جو معدنی ڈھیلوں کو پگھلا کر حاصل کی جاتی ہے اور ۵۳۰ درجۂ حرارت پر پگھلتی ہے اس سے آلات ، اوزار اور ہتھیار بنائے جاتے ہیں ، آہن ، حدید.
لوڑھا
سل پر مصالحہ وغیرہ پیسنے کے لئے استعمال میں لایا جانے والا بیلن کی طرح ایک گول اور تھوڑا لمبا پتھر کا ٹکڑا، بٹا
لوہڑی
(پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوا جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنوری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے
لوڑِھی
(پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوار جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنواری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lo)
lo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔