تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lemur" کے متعقلہ نتائج
lemur کے لیے اردو الفاظ
lemur کے اردو معانی
اسم
- ليمُور
- مَڈغاسکَری بَندَر
- ايک چھوٹا شَجَری ميمَل جانوَر
lemur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लीमूओर
- मिड गा सकरी बंदर
- एक छोटा शजरी मीमल जानवर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَلی مَد
فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .
لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے
چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.
limerick
پانچ پانچ مصرعوں کے بندوں پرمشتمل ایک مزاحیہ نظم جس میں قافیے aabba کی ترتیب سے آتے ہیں [آئرستان کے ایک مقام کے نام سے منسوب ].
lamarckism
لامارکیت، فرانسیسی سائنس داں لامارک (م: ۱۸۲۹ء) کا پیش کردہ نظریۂ ارتقا جو حاصل کردہ (اکتسابی) خصوصیات کے نسلاً منتقل (متوارث) ہونے پر مبنی ہے ۔.
عِلْمُ الرِّجال
علم دَین کی وہ شاخ جس میں راویانِ حدیث کے سیرت و کردار اور علم و فضل و غیرہ کا تجزیہ کیا جاتا ہے ، علم رجال .
lammergeyer
ایک بڑا گدھ، کرگس، Gypaetus barbatus جس کے پروں کا پھیلاؤ بعض اوقات تین میڑ اور چونچ کے دونوں طرف ڈاڑھی نما بال ہوتے ہیں ۔.
عِلْمِ اَرض تَراشی
وہ علم جو زمین کی سطح کی طبعی ہیئت و اشکال اور ارضی ساختوں سے اس کے تعلق کے بارے میں بحث کرے (انگ :Geo morphology).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lemur)
lemur
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔