تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَم رَنْگ و بُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم رَنْگ و بُو کے معانیدیکھیے
عالَم رَنْگ و بُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مراد) دنیا، موجودات عالم
شعر
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر
چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
عالم رنگ و بو کو سجایا گیا
اس تماشے میں تقصیر تھی ہی نہیں
تجھ پہ یہ راز منکشف زاہد خلد جو کہاں
حاصل جنت نظر عالم رنگ و بو بھی ہے
English meaning of 'aalam-e-ra.ng-o-buu
Noun, Masculine
- world of colour & fragrance
'आलम-ए-रंग-ओ-बू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (अर्थात) दुनिया, दुनिया और चराचर जगत और संसार की सब चीजें (आशय) दुनिया, सृष्टि, ब्रह्मांड
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَم رَنْگ و بُو)
عالَم رَنْگ و بُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔