تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laddie" کے متعقلہ نتائج
laddie کے لیے اردو الفاظ
laddie کے اردو معانی
اسم
- بول چال: نوجوان لڑکا۔.
laddie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: नौजवान लड़का।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَڈُّو لَڑے چُورا جَھڑے
دو کے لڑںے سے تیسرے کو فائدہ پہنچتا ہے، امیر آدمیوں کے جھگڑوں میں لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے
لَڈُّو کَہے سے مُنھ نَہِیں مِیٹھا ہوتا
خالی خولی باتوں یا صرف چاپلوسی سے مطلب برآری نہیں ہوتی کچھ خرچ کرنا بھی پڑتا ہے ، بے لیے دیے کام نہیں چلتا
لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتے
لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں
لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتی
لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں
مَن کے لَڈُّو پھوڑْنا
دل ہی دل میں منصوبے بنا کر خوش ہونا ، خیالی پلاؤ پکانا ، دل ہی دل میں خوش ہونا ، آپ ہی آپ کام کر بیٹھنا
سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے
سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے
حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو دے گا
ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں
بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے
ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو
حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا
ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں
سُونٹھ کے لَڈُّو کھانا
سون٘ٹھ کی یعنی خاموشی کی ہلاس سُون٘گھنا ، گھنّی سادھنا ، چُپ سادھنا ، خاموشی اِختیار کرنا ، سونٹھ کی ناس لینا.
سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے
سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں ، جھوٹا مزے میں رہتا ہے.
گُم صُم کے لَڈُّو کھانا
گُپ چُپ کے لڈو کھانا، بے حواسی کے عالم میں ہونا، کسی بات کا جواب نہ دینا، خاموش رہنا، بالکل چُپ رہنا.
بور کے لَڈّو
a sweetmeat shaped like balls made with coarse grain, which look good but are tasteless and hard to eat
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (laddie)
laddie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔