تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے" کے متعقلہ نتائج

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں ، جھوٹا مزے میں رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے کے معانیدیکھیے

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے

saa.nch kahe so maaraa jaa.e, jhuuTaa bha.Duvaa laDDuu khaa.eसाँच कहे सो मारा जाए, झूटा भड़ुवा लड्डू खाए

نیز - سَچ کَہے تو مارا جائے, حَق کَہے سو مارا جائے, سَچ کَہے سو مارا جائے

ضرب المثل

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے کے اردو معانی

  • سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے
  • کیونکہ سچ بات کسی کو اچھی نہیں لگتی
  • جو سچی بات بتا دے اسے عموماً نقصان ہوتا ہے
  • سچ بولنے والا نقصان اٹھاتا ہے

साँच कहे सो मारा जाए, झूटा भड़ुवा लड्डू खाए के हिंदी अर्थ

  • सत्य कहने वाले को लोग बुरा समझते हैं, झूठा मज़े में रहता है
  • क्यूँकि सच बात किसी को अच्छी नहीं लगती
  • जो सच्ची बात बता दे उसे प्राय: हानि होती है
  • सत्य कहने वाला हानि उठाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words