تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے" کے متعقلہ نتائج

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے کے معانیدیکھیے

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

buur ke laDDuu khaa.e so pachhtaa.e, na khaa.e so pachhtaa.eबूर के लड्डू खाए सो पछताए, न खाए सो पछताए

نیز : بَور کے لَڈُّو کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے کے اردو معانی

  • ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

    مثال ہاتھ وہ پستان اگر آ جائیں جی ہی جائے گا بور کے لڈو ہیں یہ جو کھاے گا پچھتائے گا (۱۸۷۶، سخن بیمثال، ۱۹) بور کے لڈو کیوں کھائے اور پچھتائے، بوا تیری محبت کے صلے میں میں دعا دیتی ہوں بنو تیرا کدھی بیاہ نہ ہو۔(۱۹۲۸، پس پردہ، ۱۲۸)

    مثال تغیر فعل کے ساتھ بھی مستعمل ہے

Urdu meaning of buur ke laDDuu khaa.e so pachhtaa.e, na khaa.e so pachhtaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kaam jis ke na karne me.n hasrat rahe aur karne me.n pachhtaavaa ho

बूर के लड्डू खाए सो पछताए, न खाए सो पछताए के हिंदी अर्थ

  • ऐसा काम जिस के न करने में हसरत रहे और करने में पछतावा हो

    विशेष क्रिया के बदलाव के साथ भी प्रयुक्त है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone