تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

جھوٹ بولنے سے لوگ اپنا کام خوب نکال لیتے ہیں

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں ، جھوٹا مزے میں رہتا ہے.

جُھوٹ کَہے سو آڑو کھائے، سانج کَہے سو مارا جائے

الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے کے معانیدیکھیے

جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

jhuuT kahe so laDDuu khaa.eझूट कहे सो लड्डू खाए

ضرب المثل

جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے کے اردو معانی

  • جھوٹ بولنے سے لوگ اپنا کام خوب نکال لیتے ہیں

झूट कहे सो लड्डू खाए के हिंदी अर्थ

  • झूठ बोलने से लोग अपना काम ख़ूब निकाल लेते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words