تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lac" کے متعقلہ نتائج
lac کے لیے اردو الفاظ
lac کے اردو معانی
- لاکھ
lac के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लाख
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَچّھا
سُوت، ریشم یا دھجیوں وغیرہ کے بہت سے (سلجھے یا الجھے ہوئے) تاروں کی لڑیوں کا مجموعہ، گچھا (جیسے سوت کی انٹی، پھندنا، کلائی میں پہننے کا ریشمی تاروں کا حلقہ)
لچلچا
لعاب دار سالن، وہ سالن جو نہ تو شوربے دار ہو اور نہ نراخشک بلکہ گھی کے شوربے یا صرف لعاب پر اُتار لیا جائے
لَچْھمَنی
ایک جنگی بوٹی جس کی جڑ چہرۂ انسان کی ہم شکل ہوتی ہے ، نہایت سُن اور بےحس کرنے والی چیز ہے (بعض تسخیرِ قلوب کے لئے اپنے پاس رکھتے ہیں) سگ شکن ، مہر گیاہ ، بیروج
laccolith
ارضیات: آتش فشانی چٹان کا عدسہ نما ابھار جس کے دباؤ سے زمین کا اوپری پرت گنبد نما ہوجاتا ہے ، لاوائی قبہ یا قبۂ لاوی ۔.
لَچِّھتا
(ہنود) پرکیا کی پانچ قسمیں ہیں، گپتا: اپنا حال پوشیدہ رکھتی ہے ... تیسری قسم کی عورت لچھتا ہے، جو اپنی محبّت کا برملا اظہار کرتی ہے اور کوئی خوف نہیں کرتی
لَچَک
۔(ھ) مونث۔ وہ قوت جس سے اجسام دب کر جھُک کر مروڑ پاکر یا کھنچ کر اصلی حالت پر آجاتے ہیں مثلاً دبانے کی لچک گانسی میں جھُکانے کی کمانی۔ مروڑنے کی تاگے یا رسی میں جب بٹ کر چھوڑ دیئے جائیں اور کھینچنے کی ربڑ اور ستار کے تاروں میں ہوتی ہے۔ ۲۔کسی نرم شے کی خمیدگی۔ خم۔ جھکاؤ ۳۔کسی چیز کا نزاکت سے حرکت کرنا۔ جھک جانا۔ ؎ ۴۔ جھُکا۔ ضرب۔ ہچکولا۔ اِس معنی میں آنا جانا کے ساتھ مستعملہے۔
لَچّھَن
آثار، نشان، علامت، شناخت جس سے کسی شخص کے حالات یا انجام کا اندازہ ہو سکے بیشتر جمع کے طور پر مستعمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lac)
lac
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔