تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچَک" کے متعقلہ نتائج

لَچَک

۔(ھ) مونث۔ وہ قوت جس سے اجسام دب کر جھُک کر مروڑ پاکر یا کھنچ کر اصلی حالت پر آجاتے ہیں مثلاً دبانے کی لچک گانسی میں جھُکانے کی کمانی۔ مروڑنے کی تاگے یا رسی میں جب بٹ کر چھوڑ دیئے جائیں اور کھینچنے کی ربڑ اور ستار کے تاروں میں ہوتی ہے۔ ۲۔کسی نرم شے کی خمیدگی۔ خم۔ جھکاؤ ۳۔کسی چیز کا نزاکت سے حرکت کرنا۔ جھک جانا۔ ؎ ۴۔ جھُکا۔ ضرب۔ ہچکولا۔ اِس معنی میں آنا جانا کے ساتھ مستعملہے۔

لَچَک ہونا

ایک حالت سے دوسری حالت اختیار کرنے کی صلاحیت یا گنجائش ہونا

لَچَک کا مِعْیار

(طبیعیات) زور اور بگاڑ کی باہمی نسبت جسے حرف سے تعبیر کاجاتا ہے

لَچَک دار

وہ (چیز) جس میں لچک ہو، لچکیلا، (مجازاً) ایک حالت یا صورت سے دوسری حالت یا صورت اختیار کرنے والا، نرمی کی گنجائش رکھنے والا، حالات کے مطابق بدلنے والا

لَچَکْنا

کسی نرم شے کا جُھک کر یا دب کر اپنی جگہ یا اپنی حالت پر واپس آجانا

لَچَک آنا

جھٹکا یا چک آجانا

لَچَک جانا

بل کھانا ، دب کر جھک جانا ،مڑنا ، خمیدہ ہونا نیز کسی صدمے یا بوجھ سے دینا ، ہل جانا، کانپ جانا.

لَچَک داری

نرمی ، نرم ہونے کی صلاحیت ، لچکیلاپن .

لَچَک کھانا

رک : لچک جانا ، مڑنا .

لَچَک کی حَد

(طبیعیات) کسی جسم یا مادّے کے لیے زور کی وہ حد جس کے اندر زور کے ہٹا لینے پر فساد بالکیہ رفع ہو جائے (انگ : Elastic Limit).

لَچَک آ جانا

تبدیلی واقع ہونا (کسی چیز یا وضع میں) تبدیلی کی گنجائش پیدا ہو جانا.

لَچَک دار فَساد

وہ فساد جو لچک کی حدود کے اندر کسی زور سے پیدا ہو

لَچَک دار بانس

(چھپربندی) وہ بان٘س جس میں لچک زیادہ ہو

لَچَک کا مِقْیاس

(طبیعیات) کسی جسم کے زور کی وہ حِدَّت جس سے اکائی فساد پیدا ہوتا یا بالفاظِ دیگر زور کی حدت فی اکائی فساد ہے

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

لَچَک پَیدا کَرْنا

تبدیلی لانا، حالت کو بدلنا یا نرم کرنا، رویہ نرم کرنا

ہَوا کی لَچَک

ہوا کا زور ، ہوا کا دباؤ ۔

جُھکاو لَچَک

(طبیعیات) قایم اشیا کی لچک.

زَبان کی لَچَک

نرم لب و لہجہ، لب و لہجہ کی خُوبی

کامِل لَچَک دار

(طبیعات) مکمل لچک والا ؛ لچکیلا .

کَلائی لَچَک جانا

کلائی کا بل کھا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچَک کے معانیدیکھیے

لَچَک

lachakलचक

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَچَک کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • ۔(ھ) مونث۔ وہ قوت جس سے اجسام دب کر جھُک کر مروڑ پاکر یا کھنچ کر اصلی حالت پر آجاتے ہیں مثلاً دبانے کی لچک گانسی میں جھُکانے کی کمانی۔ مروڑنے کی تاگے یا رسی میں جب بٹ کر چھوڑ دیئے جائیں اور کھینچنے کی ربڑ اور ستار کے تاروں میں ہوتی ہے۔ ۲۔کسی نرم شے کی خمیدگی۔ خم۔ جھکاؤ ۳۔کسی چیز کا نزاکت سے حرکت کرنا۔ جھک جانا۔ ؎ ۴۔ جھُکا۔ ضرب۔ ہچکولا۔ اِس معنی میں آنا جانا کے ساتھ مستعملہے۔

فارسی، ترکی - اسم، مذکر

  • دب کر ، کھینچ کر ،پھیل کر ، جُھک کر ، مُڑکر ، مروڑپا کر جسم کے اپنی اصلی حالت پر آجانے کا عمل یا قوت جسے مختلف الفاظ سے تعبیر کیا جاتا ہے ، جیسے : کپکپاہٹ ، لہراہٹ ، بار بار جُھکنے اور اُٹھنے کی کیفیت ، لرزش چک ، جھٹکا ، موچ وغیرہ
  • پُرتکلّف و مرصّع چوکور رومال وغیرہ ، زری، لچکے گوٹے اور موتیوں سے بنا سجا ہوا سربند.
  • (کسی امر یا شے میں دوسری شے یا امر کی) گنجائش نیز نرمی.

شعر

Urdu meaning of lachak

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muannas। vo quvvat jis se ajsaam dab kar jhuk kar maro.D paakar ya khinch kar aslii haalat par aajaate hai.n masalan dabaane kii lachak gaansii me.n jhukaane kii kamaanii। maro.Dne kii taage ya rassii me.n jab baT kar chho.D di.e jaa.e.n aur khiinchne kii raba.D aur sitaar ke taaro.n me.n hotii hai। २।kisii naram shaiy kii Khamiidgii। Kham। jhukaa.o ३।kisii chiiz ka nazaakat se harkat karnaa। jhuk jaana। ४। jhukaa। zarab। hichkolaa। is maanii me.n aanaa jaana ke mastaamalhe।
  • dab kar, khiinch kar, phail kar, jhuk kar, mu.Dkar, maro.D pa kar jism ke apnii aslii haalat par aa jaane ka amal ya quvvat jise muKhtlif alfaaz se taabiir kiya jaataa hai, jaise ha kapkapaahaT, lahraahaT, baar baar jhukne aur uThne kii kaifiiyat, larzish chak, jhaTka, moch vaGaira
  • puratkallaf-o-murassa chaukor ruumaal vaGaira, zarii, lachke goTe aur motiiyo.n se banaa saja hu.a sarband
  • (kisii amar ya shaiy me.n duusrii shaiy ya amar kii) gunjaa.ish niiz narmii

English meaning of lachak

Hindi - Noun, Feminine

  • elasticity, flexibility, resilience, suppleness, buoyancy, adaptability
  • softness, mildness, delicacy
  • a strain, a sprain
  • a liking or taste

Persian, Turkish - Noun, Masculine

  • a square mantle which women wear doubled into a triangular form

लचक के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लचकने की क्रिया या भाव। लचन। झुकाव। जैसे-कमर की लचक। क्रि० प्र०-खाना। २ वह गुण जिसके कारण कोई चीज लचकती या झुकती है। ३ कमर आदि में लचकने के कारण होनेवाली पीड़ा। क्रि० प्र०-पड़ना। स्त्री० [देश॰] एक प्रकार की बड़ी नाव।
  • कामदार ओढ़नी या रूमाल ।
  • लचीलेपन का गुण; लचकने की क्रिया या भाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَچَک

۔(ھ) مونث۔ وہ قوت جس سے اجسام دب کر جھُک کر مروڑ پاکر یا کھنچ کر اصلی حالت پر آجاتے ہیں مثلاً دبانے کی لچک گانسی میں جھُکانے کی کمانی۔ مروڑنے کی تاگے یا رسی میں جب بٹ کر چھوڑ دیئے جائیں اور کھینچنے کی ربڑ اور ستار کے تاروں میں ہوتی ہے۔ ۲۔کسی نرم شے کی خمیدگی۔ خم۔ جھکاؤ ۳۔کسی چیز کا نزاکت سے حرکت کرنا۔ جھک جانا۔ ؎ ۴۔ جھُکا۔ ضرب۔ ہچکولا۔ اِس معنی میں آنا جانا کے ساتھ مستعملہے۔

لَچَک ہونا

ایک حالت سے دوسری حالت اختیار کرنے کی صلاحیت یا گنجائش ہونا

لَچَک کا مِعْیار

(طبیعیات) زور اور بگاڑ کی باہمی نسبت جسے حرف سے تعبیر کاجاتا ہے

لَچَک دار

وہ (چیز) جس میں لچک ہو، لچکیلا، (مجازاً) ایک حالت یا صورت سے دوسری حالت یا صورت اختیار کرنے والا، نرمی کی گنجائش رکھنے والا، حالات کے مطابق بدلنے والا

لَچَکْنا

کسی نرم شے کا جُھک کر یا دب کر اپنی جگہ یا اپنی حالت پر واپس آجانا

لَچَک آنا

جھٹکا یا چک آجانا

لَچَک جانا

بل کھانا ، دب کر جھک جانا ،مڑنا ، خمیدہ ہونا نیز کسی صدمے یا بوجھ سے دینا ، ہل جانا، کانپ جانا.

لَچَک داری

نرمی ، نرم ہونے کی صلاحیت ، لچکیلاپن .

لَچَک کھانا

رک : لچک جانا ، مڑنا .

لَچَک کی حَد

(طبیعیات) کسی جسم یا مادّے کے لیے زور کی وہ حد جس کے اندر زور کے ہٹا لینے پر فساد بالکیہ رفع ہو جائے (انگ : Elastic Limit).

لَچَک آ جانا

تبدیلی واقع ہونا (کسی چیز یا وضع میں) تبدیلی کی گنجائش پیدا ہو جانا.

لَچَک دار فَساد

وہ فساد جو لچک کی حدود کے اندر کسی زور سے پیدا ہو

لَچَک دار بانس

(چھپربندی) وہ بان٘س جس میں لچک زیادہ ہو

لَچَک کا مِقْیاس

(طبیعیات) کسی جسم کے زور کی وہ حِدَّت جس سے اکائی فساد پیدا ہوتا یا بالفاظِ دیگر زور کی حدت فی اکائی فساد ہے

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

لَچَک پَیدا کَرْنا

تبدیلی لانا، حالت کو بدلنا یا نرم کرنا، رویہ نرم کرنا

ہَوا کی لَچَک

ہوا کا زور ، ہوا کا دباؤ ۔

جُھکاو لَچَک

(طبیعیات) قایم اشیا کی لچک.

زَبان کی لَچَک

نرم لب و لہجہ، لب و لہجہ کی خُوبی

کامِل لَچَک دار

(طبیعات) مکمل لچک والا ؛ لچکیلا .

کَلائی لَچَک جانا

کلائی کا بل کھا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone